Skip to main content

Posts

Showing posts from February, 2023

سوشل میڈیا کی برکات

سوشل میڈیا کی برکات آپ نے چند سال پہلے تک اکثر علماءاکرام کو سنا ہو گا جو تصویر بنانے، ٹیلی ویژن رکھنے یہاں تک کہ موبائیل فون اور انٹرنیٹ کے بھی مخالف تھے۔ اور ان سب چیزوں کی اجازت بھی اپنے مفادات دیکھ کر دے دی گئی، کہ یہاں سے فیم بھی ملتا ہے اور کمائی کا ذریعہ بھی بنتا ہے۔ آج علماءاکرام نہ صرف ٹیوی پروگرامات میں بھاری فیس کے عوض بیٹھتے ہیں بلکہ ان کے اپنے چینلز بھی ہیں۔ دور حاضر کی سائنسی ایجادات کو ایکسیپٹ کر لینا خوش آئند ہے مگر چند اک لوگ آج بھی مخالفت میں نظر آئیں گے۔ اس مخالفت کے پیچھے کی وجہ کیا ہے؟ یہ جان لینا بہت ضروری ہے۔ چند سال پہلے جنگ گروپ کے اونر میرشکیل الرحمن کو کچھ کیسز کا سامنا کرنا پڑا، عدالت میں پیشی کے بعد باہر نکل کر انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں سوشل میڈیا کو گٹر سے کمپیئر کیا۔ اپنے دور کے سب سے بڑے چینل جیو اور جنگ گروپ کے مالک کا سوشل میڈیا پر غصہ بالکل بجا تھا، چونکہ سوشل میڈیا چند گھنٹوں میں الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے پیڈ پروپیگنڈے کو ایکسپوز کر دیتا ہے۔  پاکستان میں اس وقت ہر پروپیگنڈے کا جواب پاکستانی عوام چند منٹوں یا گھنٹوں میں دے دیتے ہیں، جس کا واضح ثبو