Skip to main content

Posts

Showing posts from September, 2020

Take a DSLR csmera-like image from a mobile phone

Blur camera amazing app for blur background effect like a DSLR Camera Android Blur Camera is used for to capture blur picture. and its provide functionality like dslr camera.you can set blur radius and filters using this blur camera. Blur Camera is app to capture image with particular objects.Bring DSLR-like Photography to your smartphone. Blur Camera Focus On Photo Blur Camera is Best App for Photo Editing.this app allow you to take best picture and edit photo and make your photo background Blur and make your picture more beautiful. Blur Camera with background blur allows you to blur the background of your photo very fast to create amazing photos with blurred background. Blur Camera is used for to capture blur picture. and its provide functionality like dslr camera.you can set blur radius app to capture image with blur focus particular objects.Bring DSLR-like Photography to your smartphone. Best photo editor & collage maker, make amazing photo collages and edit freely. A powerful

Add Jamil Noori Nastaliq to all companies' Android mobiles

), Huawei (EMUI), SAMSUNG, Vivo, Oppo, Realme,Tecno & Inifinix You can change custom font style for Xiaomi,huawei,samsung,vivo,opp,realme without ROOT. # SAMSUNG supported versions - Kitkat and below - Lollipop (5.0 to 5.1.1) - Marshmallow (6.0 to 6.0.1) - Nougat (7.0 to 7.1.2) - Oreo & upper (8.0++) - Pie (9.0) OneUI - Custom Font Not Working On Android10 :'( But, We can change font with official monotype flipfont # MIUI supported versions - MIUI Version 7 to 12 # Vivo - iTheme 4.0.0.1+++ # Oppo -  All # Realme - All # Huawei - All Models # Tecno & Inifinix - All Models All in One Android Font Changer ;) #zFont Changelogs ========== 01/08/2020 [2.4.6] - Fix Vivo Bugs 31/07/2020 [2.4.5] - Supported Tecno & Inifinix - Added Uninstall iTheme Guide (VIVO) 14/07/2020 [2.4.4] - Now Support MIUI 10, 11, 12 🤩 No more change it back to default 😎 Because we replace custom font with an official font. (Requires Mi Account) - Added Remove Ads Option! - Fix Not Working on Andr

One-click photo dance video maker app

Instantly convert a photo of anyone into a funny realistic GIF of them dancing! Make your friends, parents, grandma and grandpa dance! Jiggy is a DeepFake app that makes people in your photos come to life and dance hilariously! - Photorealistic body deepfake video - Get instant results, no manual editing - The best way to prank your friends! - Over 100 unique & funny dances - Deep fakes app - Dancing friends animator - Human animation creator - Convert old photos to dance videos! - Amazing camera filters - Replace overused emojis with personal GIFs - Make funny GIF for chats - Impress anyone with your cool dance moves - Image to video converter - Share to Story, social media or save to gallery - Real human puppeteer - Move your body! - Floss trolling joke - Face swap video - Realistic Jib Jab The clock is ticking... Tik... Tok... Get Jiggy now! Everybody dance now! Download App

جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا میں جھڑپیں، دسیوں ہلاک و زخمی، ایران کی امن کی اپیل

جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا میں جھڑپیں، دسیوں ہلاک و زخمی، ایران کی امن کی اپیل جمہوریہ آذربائجان کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے بعد آرمینیا کے وزیر اعظم نے آذربائجان کے حکام کو دھمکی دی ہے کہ وہ ان کی خفیہ اطلاعات کا انکشاف کر دیں گے۔ اتوار کو سرکاری ٹی وی پر اپنے خطاب میں آرمینیا کے وزیر اعظم پاشینین نیکول نے جمہوریہ آذربائجان کے حکام سے کہا ہے کہ وہ عقل کے ناخون لیں، کیونکہ اگر انہوں نے ان کے رازوں کا انکشاف کر دیا تو آذربائجان میں سیاسی طوفان آ جائے گا۔ واضح رہے کہ اتوار کی صبح آذربائجان کی وزارت دفاع نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ ارمینیا کی فوج نے سرحدی علاقوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد عام شہری ہلاک ہوگئے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار کو ہوئی جھڑپوں میں دونوں طرف سے درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ در ایں اثنا آرمینیا کی وزارت دفاع نے آذربائجان کے تین ٹینک اور دو ہیلی کاپٹروں کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے جس کی آذربائجان کی وزارت دفاع نے تردید کی ہے۔ آذربائجان کی وزارت دفاع نے ارمینیا کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی فوجی طاقت میں اضافے پر تاکید کی  ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران

A Quick and Pro Video Editor

ود آؤٹ (واٹرمارک) ویڈیو ایڈیٹر اگر آپ پلے سٹور سے ویڈیو ایڈیٹنگز کے لیے ایپ ڈاؤنلوں کرتے ہیں اور ویڈیو تیار ہونے کے بعد ویڈیو پر ایپ کا (مارک) یعنی نام شو ہوتا ہے تو پریشانی کی بات نہیں۔ آج میں آپ کو ایک ایسا ایپ بتانے والا ہوں جس سے آپ یوٹیوب فیس بک انسٹاگرام سمیت تمام سوشل میڈیا کے لیے بہترین ویڈیوز اپنے موبائیل فون پر بنا سکیں گے۔ ایپ کا واٹر مارک بھی شو نہیں ہو گا، اور پلے سٹور کی پالیسی کے عین مطابق لیگل طریقے سے ڈاؤنلوڈ بھی ہو جائے گی بالکل فری میں۔ اس ایڈیٹنگ ایپ میں ٹیمپلیٹ بھی دستاب ہیں۔ سلو موشن، فاسٹ موشن، زوم ان، آؤٹ چاروں طرف، اور ریورس ویڈیو کا آپشن بھی موجود ہے۔ اس ایپ کی مدد سے اپنی ویڈیو میں سٹیکر گفٹ ٹیکسٹ بھی ایڈ کر سکتے ہیں، اور بہترین کوالٹی کے فلٹر لگا سکتے ہیں۔ A Quick and Pro Video Editor VN, Best FREE HD Video Editor and Video Maker with all features, trim & cut video/movie/footage, blur the background and crop add music, sticker, multi-layer timeline, chroma key, green screen and video effects! Simple, but powerful as a desktop editor, VN is suitable for b

اسباب کی دنیا میں معجزوں کا انتظار

عصر کا وقت ہوگا (بعض روایات کے مطابق فجر کا وقت) نماز کے لیے صفیں درست ہو رہی ہوں گی تو اچانک حضرت عیسیٰ ؑ دو فرشتوں کے کندھوں پر ہاتھ رکھ کر سفید مینار پر اتر آئیں گے‘ وہ زردرنگ کی دو چادروں میں ملبوس ہوں گے اور ان کے بالوں سے پانی کے قطرے ٹپک رہے ہوں گے‘ یہ مسلمانوں اور عیسائیوں کا مشترکہ عقید ہے لیکن یہ عقیدہ ہمارا موضوع نہیں‘ ہمارا موضوع حضرت عیسیٰ ؑ ؑکادنیا میں تشریف لانے کے بعد عام لوگوں کے ساتھ پہلا مکالمہ ہے۔ حضرت عیسیٰ ؑ جامعہ امیہ میں موجود لوگوں کو حکم دیں گے ’’سیڑھی کا بندوبست کرو‘ میں مینار سے نیچے اترنا چاہتا ہوں‘‘ لوگ یہ مطالبہ سن کر ہنسیں گے اور عرض کریں گے ’’حضور آپ آسمان سے زمین پر تشریف لے آئے لیکن آپ کومینار سے اترنے کے لیے سیڑھی چاہیے‘ کیا یہ بات عجیب نہیں‘‘ حضرت عیسیٰ ؑ جواب دیں گے ’’میں اس وقت عالم اسباب میں کھڑا ہوں اور عالم اسباب میں آپ ہوں یا میں ہم سب اسباب کے محتاج ہیں‘‘ لوگ یہ سن کر سبحان اللّٰه ❤ سبحان اللّٰه کہیں گے‘ سیڑھی کا بندوبست کریں گے اور حضرت عیسیٰ ؑ زمین پر قدم رنجہ فرما دیں گے‘ امام محمد بن عبداللہ ؑ کی اقتداء میں سنت محمدی کے مطابق نماز ادا کری

اے سمندر تو چڑیا سے ڈر گیا

آج ہم آپ کو ممتا کی ایک انوکھی کہانی سنائیں گے، جسے پڑھ کر آپ ایک ماں کی محبت کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ، سمندرکِنارےایک درخت تھا جس پر ایک چڑیا نے گھونسلا بنایا ہوا تھا ایک دن تیز ہوا چلی تو چڑیا کا بچہ سمندر میں گرگیا۔ چڑیا بچے کو نکالنے لگی تو اُس کے پر گیلے ہوگئے اور وہ لڑکھڑا گئی…. اُس نے سمندر سے کہا، ’’اپنی لہروں سے میرا بچہ باہر پھینک دے‘‘، لیکن سمندر نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا۔ چڑیابولی، ’’دیکھ میں تیرا سارا پانی پی سارا پانی پی جاوُں گی، تجھے ریگستان بنا دوں گی…‘‘ سمندر اپنے غرور میں گرجا کہا، ’’اے چڑیا! میں چاہوں تو ساری دنیا کو غرق کردوں، تو میرا کیا بگاڑ سکتی ہے؟‘‘ چڑیا نے یہ سُنا تو بولی، ’’چل پھرخشک ہونے کو تیار ہوجا‘‘، یہ کہہ کر اُس نے سمندر سے پانی کا ایک گھونٹ بھرا، اُور اڑ کر درخت پہ بیٹھ گئی پھرآئی گھونٹ بھرا، پھر درخت پر جا بیٹھی، یہی عمل اُس نے کئی بار کیا تو۔ سمندر گھبرا کے بولا، ’’پاگل ہوگئی ہے کیا، کیوں مجھےختم کرنےلگی ہے ؟‘‘، مگر چڑیا اپنی دھن میں یہ عمل دُھراتی رہی، ابھی اُس نے صرف بیس پچیس بار ہی پانی کے گھونٹ پیے ہوں گے کہ، سمندر نے

شادی سے پہلے لڑکی لڑکے کا ایک دوسرے کے ساتھ فزیکل ہونا......

آج کے زمانے میں ینگ جنریشن ازدواجی زندگی کے لیے جیون ساتھی کا چناؤ خود کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں جسے آسان لفظوں میں پسند کی شادی کہا جاتا ہے۔ اکثر یہ سلسلہ سکول کالج کے دور سے شروع ہوتا ہے لڑکی لڑکا ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اظہار محبت ہوتی ہے اور چوری چھپکے ملنا ساتھ میں وقت گزارنا شروع کر دیا جاتا ہے۔ کئی خاندانوں میں لڑکی لڑکے کی رضا مندی کے بغیر ہی انکا رشتہ طے کر دیا جاتا ہے اور کئی جگہ پر لڑکے لڑکی کی رضامندی کو دیکھ کر رشتہ طے کیا جاتا ہے۔ کئی بار باہمی رضامندی والے یعنی Loveمیرج والے جوڑے بھی لڑتے لڑاتے دیکھے گے ہیں اور کئی بار ارینج میرج والے جوڑے بھی بےانتہا محبت سے رہتے دیکھے گے ہیں۔ جس طرح آپ نے کئی عورتوں کو دیکھا ہو گا جو اپنے شوہروں پر شک کرتی ہیں یا ان کی عادتوں سے پریشان ہوتی ہیں کہ یہ دوسری عورتوں پر لائن مارتے ہیں، ایک مرد کی خوبصورت ترین بیوی ہو تو چند سالوں بعد وہ اپنی بیوی سے زیادہ غیر عورت میں انٹرسٹڈ پایا جائے گا چاہے وہ عورت اس کی بیوی سے بھلے ہی بدصورت کیوں نہ ہو۔ کوئی بھی لڑکی لڑکا بسٹ فرینڈ رہیں یا ریلیشن شپ میں آ جائیں جب تک وہ حد میں رہیں گے ایک دوسرے کی

پھٹکڑی کے فوائد

پھٹکڑی ویسے تو عام سی چیز ہے جو ہر جگہ آسانی سے بہت کم قیمت میں دستیاب ہوجاتی ہے لیکن اسکی افادیت بہت زیادہ ہے۔پھٹکری بظاہر کوئی خاص شے نہیں لیکن پھٹکری میں پوشیدہ ہیں صحت کے خزانے ۔اسکی ادویاتی خصوصیت کے باعث مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے اسکااستعمال کیاجاتاہے۔معاملہ زخموں کو صاف اور دور کرنے کاہو،چہرہ کی خوبصورتی کی بات ہویادانتوں کی مضبوطی کی دونوں ہی صورتوں میں پھٹکری کااستعمال بہترین ہے۔ داد اورچنبل پھٹکری کو پیس کر پانی یاسرکہ میں ملاکر صبح وشام لگانے سے دور ہوجاتے ہیں۔سرکہ جلد کی بہترین دواہے اگر پھٹکری کے ساتھ ملاکرلگایاجائے تو دہرا فائدہ کرتاہے۔ خارش خارش دوطرح کی ہوتی ہے اور دونوں ہی صورتوں میں تکلیف دہ ہوتی ہے۔پھٹکری جلاکر راکھ بناکراسمیں ایک انڈہ کی سفیدی ملاکر مساج کرنے سے ہر قسم کی خارش میں آرام آجاتاہے۔ بیڈ سول بیماری کے باعث مستقل بستر پر لیٹے رہنے سے زخم ہوجاتے ہیں۔جو تکلیف کاباعث بنتے ہیں۔پھٹکری باریک پیس کرانڈے کی سفیدی میں ملاکرزخموں کے اوپر لیپ کردیں۔ پیٹ درد پیٹ کادرد انتہائی تکلیف دہ ہوتاہے ۔جب بھی ایساکوئی مسئلہ ہوتو پھٹکری کی ایک چٹکی کھاکر اوپر سے دہی کھالیں۔پ

Make money by playing a very simple game

Aim, throw and claim Rewards! Lucky Toss brings you fun and gifts! Lucky Toss 3D is a Free casual Ring Toss game. It is also a fun game to kill time! It's exciting and it relieves boredom。 Lucky Toss 3D is fun and the best ring Toss ever! If you like Ring Toss or other toss games, you will love Lucky Toss: one of the most fun and addicting casual games ever. How to Play - Control the ring with your dominant finger. - Aim for your rewards - Toss the ring. - Fling the ring out towards the bottles and let go. Feature - Various rewards. - One tap and easy control. - Beautiful graphics and animation. - Addictive gameplay. - Awesome time killer game. Lucky Toss offers different kinds of rewards. After collecting enough puzzles and coins, you can have all the rewards immediately.Download Lucky Toss and start your journey to success! Download App

وطن سے دور پردیسی بھائ

قارئین اکرام!!   دنیا میں اللہ تعالی نے ہر انسان کو مختلف نعمتوں سے نوازا ہے ویسے تو کائنات کا ذرہ ذرہ نعمت خدا وند کریم ہے انسان صرف اپنے جسم کے کسی ایک اعضاء کا شکریہ ادا کرنا چاہیے تو نہیں کر سکتا۔ اللہ کی دی گئ نعمتوں میں مال و دولت ایک ایسی نعمت ہے جو انسان بہت ساری سہولیات دیتی ہے اور پریشانیوں سے بچاتی ہے۔  کہیں پر اللہ تعالی کسی کو دولت دے کر آزما رہے ہیں اور کہیں پر مال و دولت کی تنگدستی دے کر آزماتے ہیں۔ جو مال و دولت پا کر بھی اللہ کا شکر گزار رہا وہ یقیناً کامیاب ہوا اور جس فاقوں میں رہ کر بھوک و افلاس برداشت کر کے بھی صبر و شکر کرتا رہا وہ بھی کامیاب ہوا۔ اللہ نے جسے مال دیا تو اس پر لازم قرار دیا کہ وہ مستحقین کی مدد کرے صدقات و عطیات دیا کرے ذکواة دیا کرے۔ اور جس نے اللہ کے دیے پر شکر ادا کیا اپنی تنگدستی میں بھی خالق ارض و سماء کی تعریفیں کرتا رہا اللہ اس کا بہتر اجر دینے والا ہے۔ تمہید تھوڑی لمبی ہو گئی اس کے لیے معذرت!!!  آج کل ہمارے ہاں خصوصاً پاکستان، ہندوستان، بنگال میں ملکوں کی حکمرانی سنبھالنے والوں نے قومی دولت کو ذاتی وراثت سمجھ کر اقراباپروری میں لٹانا  شروع ک

وزیراعظم عمران خان کی نئی ایجاد (انڈے اور کٹے)

کل سے فیس بک پر ایک نیا ٹاپک شروع ہے انڈے اور کٹے کے موضوع پر وزیراعظم کا ایک ویڈیو کلپ میں نے بھی دیکھا ہے جس میں انڈے اور بھینس کے بچے کا تذکرہ کیا جا رہا ہے۔ کوئ بھی بات سمجھنے کے لیے مختصر کلپ کافی نہیں ہوتا پوری بات سننے کے بعد ہی انسان اس پر ردعمل دے سکتا ہے۔ عمران خان وزیراعظم بننے کے بعد معاشی طور پر پاکستان کو اوپر لانے کی بھرپور کوشش میں ہیں۔ اسی تناظر میں انہوں نے شاید مڈل طبقے یا غریب عوام کے لیے ایسی کوئ راۓ پیش کی ہو جس کو سوشل میڈیا کے نکمے دانشوروں نے مذاق بنا لیا۔  معاشی بحران اور مہنگائ کو عوام خود بھی کسی حد تک کنٹرول کر سکتی ہے۔ میری یہ پوسٹ امیرزادے شہری بابوؤں کو سمجھ نہیں آۓ گی۔ اگر آپ کے گھر کے ساتھ کوئ خالی پلاٹ یا جگہ تھوڑی بہت آپ کو میسر ہے تو آپ اس میں پیاز، لہسن،ٹماٹر،ہری مرچ سمیت کئ سبزیاں اگا سکتے ہیں۔ اور جب آپ کے پاس ایک ماہ یا دو ہفتوں کے لیے اپنی کاشت شدہ سبزی استعمال کے لیے ہو گی تو آپ کو مارکیٹ سے نہیں خریدنی پڑے گی یہ سبزی آپ کے چند سو یا ہزار روپے بچا دے گی۔ اسی طرح اگر کئ لوگ اپنی سبزیاں اگاتے ہیں تو ان کے ماہانہ خرچ میں کمی کے ساتھ ساتھ مارکیٹ م

دعوت فکر

7اکتوبر2018بروز اتوار ﴿ازقلم محمداشرف﴾ آج کا میرا موضوع ہے دعوت فکر یہ دعوت فکر پورے پاکستان کے لیے نہیں ضلع، تحصیل، یا یونین کونسل تک بھی نہیں بلکہ میں اپنے علاقے کھولیاں درویش آباد سے مخاطب ہوں۔ موجودہ دور میں ہم نے خود کو ایک بہت بڑے عذاب میں مبتلا کر رکھا ہے۔ وہ عذاب کیا ہے؟ (رسومات) ایک بچے کی پیدائش سے لے کر اموات اور کفن دفن تک ہم نے انتہائ خطرناک رسومات کو اپنایا ہوا ہے جو ہماری زندگیوں کے لیے جان لیوا بنے ہوۓ ہیں۔ میں تمام تر رسومات کو بالاطاق رکھ کر آج صرف شادی کی رسومات پر لکھوں گا۔ کھولیاں درویش آباد کے علماءاکرام سے میں ہاتھ جوڑ کر گزارش کرتا ہوں آگے بڑھیے اور قرآن و سنت کی روشنی میں قوم کی راہنمائ کیجیئے۔ بحثیت مسلمان میرا کامل ایماں و یقین ہے کہ قرآن مجید دستور حیات ہے۔ ایک مکمل رہبر و راہنما ہے۔ حضوراقدسﷺ کے ارشاد مبارک کا مفہوم ہے⬇ (تم میں بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سیکھاۓ) ہمارے علماء اکرام پاکستان سمیت دنیا بھر میں قرآن حفظ و ناظرہ ترجمہ تفسیر سیکھا رہے ہیں۔ میری گزارش ہے کہ ایک بار قرآن و سنت کی روشنی میں ہمارے ہاں خودساختہ رسومات کی پیداوار پر بھی نظر دھرا

مولانا محمد عبدالقادر صاحب

مولانا عبدالقادر صاحب کا تعلق گجر قوم سے میاں برادری میں سے ہے، مولانا عبدالقادر صاحب میاں محی الدین مرحوم عرف(باڑی والابابا) کے پوتے، میاں عبدالحیی مرحوم کے اکلوتے صاحبزادے  اور مولانا عبدالرشید صاحب  (خطیب کیوائ) کے بھتیجے ہیں۔ مولانا عبدالقادر صاحب عالم دین ہیں اور گزشتہ بلدیاتی الیکشن میں پہلی بار سیاست میں حصہ لیا اور ویــلج کونسل گھنول سے جنرل کونسلر کی سیٹ پر کامیابی سمیٹی۔ مولانا عبدالقادر صاحب سیاست میں آنے سے قبل بھی اپنے بہترین اخلاق و کردار کی بناء پر اہل علاقہ کی نظروں میں نمایاں مقام رکھتے تھے۔ مولانا عبدالقادر صاحب کی دین داری اور حسن اخلاق ہی الیکشن میں ان کی کامیابی کی بنیادی وجہ بنی۔ گزشتہ بلدیاتی الیکشن سے قبل جب مجھے معلوم ہوا کہ خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔ میرے ذہن میں کچھ پرانے امیدواروں کے نام گردش کرنے لگے، اور ذہن میں یہ طے کر لیا کہ اب کی بار میاں رفیق حسین درویشی کو ووٹ دیا جائے گا۔ اور یہی میری زندگی کا پہلا ووٹ تھا جو بلدیاتی الیکشن میں دیا، اس سے قبل2013کے عام انتخابات میں بھی آئ ڈی کارڈ بن چکا تھا مگر میں نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا تھا اور