Skip to main content

تحفظ ناموسِ صحابہؓ بِل



تحفظ ناموسِ صحابہؓ بِل

قومی اسمبلی سے تحفظِ ناموسِ صحابہؓ بل پاس ہونا ایک طرف خوش آئند اور دوسری طرف لمحہ فکریہ بھی ہے۔

 اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اصحابِ رسولﷺ کی ناموس کے تحفظ کا قانون 75سالوں بعد پاس ہونا ریاست پاکستان کے لیے شرم کا مقام بھی ہے کہ جو کام بہت پہلے ہونا چاہیے تھا، اس میں اس قدر تاخیر کیوں کر دی؟ بحرحال دیر آئے درست آئے۔ بظاہر یہ لگتا ہے کہ عبدالاکبرچترالی صاحب نے بل پیش کیا اور ممبران اسمبلی نے حمایت کر دی، لیکن اس بل کے پیچھے چھپے بہت بڑے راز ہیں جو شاید آج اکثریت عوام نہیں جانتے۔ اس بل کو لانے کے لیے صحابہؓ کے دیوانوں کی 36سالہ جدوجہد ہے۔  اس مشن کے لیے جھنگ کی سرزمین سے اٹھنے والی حقنوازؒ کی آواز کو دبانے کی کوشش کی گئی۔
 بیڑیوں ہتھکڑیوں سے حقنواز کا راستہ روکنے کی کوشش کی گئی، پابندسلاسل کیا گیا، بھوکا پیاسا رکھا گیا، بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، 5سال تک ظلم و تشدد کرنے والے تھک گے، پر حقنوازؒ تھکا نہیں، رکا نہیں، ڈرا نہیں بالآخر اسی مشن کے لیے جان بھی نچھاور کر گیا۔
 اک اور پرعزم نوجوان آگے بڑھا، اس نے مشنِ حقنوازؒ کا الم سرنگو نہیں ہونے دیا، تحفظ ناموس صحابہؓ کے لیے جان ہتھیلی پر رکھ کر آئینی و قانونی جدوجہد کرنے لگا، 1991میں اس نوجوان نے اسی جدوجہد میں اپنے آپ کو قربان کر ڈالا، آج بھی اسے دنیا ایثارالقاسمی کے نام سے جانتی ہے۔ دشمنان صحابہؓ نے سمجھا تھا ہم نے آواز بند کر دی، مگر نہیں یہ ان کی غلط فہمی تھی، حقنواز اور ایثار کے خون کے ہر ہر قطرے سے مشن حقنواز کے علمبردار اور ناموسِ صحابہؓ کے ایسے مجاہد پیدا ہوئے جنہوں نے دشمنان صحابہؓ کو علم اور دلیل کی دنیا میں ناکوں چنے چبوا کر زیر کر دیا۔ 
مشن حقنوازؒ کی تکمیل کے لیے دینی علوم اور تاریخ کا گہرا علم رکھنے والے علامہ ضیاءالرحمن فاروقی، گستاخ صحابہؓ کو ڈھنکے کی چوٹ پر للکارنے والے مولانا محمداعظم طارق، دلائل کی دنیا کے بادشاہ علامہ علی شیرحیدری شہید سمیت درجنوں علماءاکرام اور سینکڑوں کارکنان نے اپنی جانیں دے کر مشن حقنواز کا الم بلند رکھا۔ 
یہ بل اتنی آسانی سے پاس نہیں ہوا صاحب، اس بل کے پیچھے سینکڑوں علماء اور کارکنان کا لہو مقدس شامل ہے، اس بل کے پیچھے سینکڑوں ماؤں کی گودیں اجڑنے کی داستان ہے، اس بل کے پیچھے سینکڑوں عورتوں کے سہاگ اجڑنے اور سینکڑوں بچوں کی یتیمی و لاچاری شامل ہے، اس بل کے پیچھے ان لوگوں کی قربانیاں بھی ہیں جو سالہا سال پابندوسلاسل رہے، ان لوگوں کی قربانیاں بھی ہیں جو جعلی پولیس مقابلوں میں مارے گے، اور ان پر غداری اور دہشتگردی کے الزام لگ گے، انکے بیوی بچوں کی ذہنی اذیت اور ڈپریشن بھری زندگی کی قربانی بھی ہے صاحب۔
یہ وہی بل ہے جس کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اعظم طارقؒ نے 40سے زاہد گولیاں کھائیں۔ یہ وہی بل ہےجس کے لیے اورنگزیب فاروقی کے سر کی قیمت لگی۔ الغرض اس بل کے پیچھے قربانیوں کی اتنی بڑی لائن ہے جسے لکھنا میرے بس کی بات نہیں۔ البتہ یہ المیہ ضرور ہے کہ اتنی بڑی قربانیوں کے باوجود بھی اگر وطن عزیز میں اصحاب رسولﷺ کی ناموس پر حملے ہونے کو جرم نہ سمجھا جائے، یا کسی مخصوص لابی کی منشاء پر اس قانون کے راستے کو روکنے کی کوشش کی جائے جیسا کہ پہلے بھی ہوتا رہا ہے۔ یہی بل مولانا اعظم طارق اسمبلی میں پیش کر چکے تھے، آج بھی وقت کا اشد تقاضا یہی ہے کہ اس بل کو سینٹ سے منظور کر کے قانون کا حصہ بنا دیا جائے۔
اگر کسی کو یہ اعتراض ہو کہ یہ بل کسی مذہب کسی کمیونٹی کو دیوار سے لگانے کی کوشش ہے تو ایسا بالکل نہیں. بل کا مقصد ان شرپسندوں کو روکنا ہے جو اصحاب رسول کی گستاخی کرتے ہیں۔ اگر کسی کا عقیدہ ہے کہ وہ ابوبکرؓ، عمرؓ ، عثمانؓ،علیؓ، معاویہؓ کو نہیں مانتا تو وہ اس کا ذاتی معاملہ ہے، غیر مسلم اللہ رسول اللہﷺ اور قرآن کو بھی نہیں مانتے، آج تک کسی نے زبردستی منوانے کی کوشش بھی نہیں کی۔ بات بگڑتی اس وقت ہے جب اصحاب رسولﷺ کی گستاخی کی جاتی ہے، اور جہاں اکثریت اصحاب رسولﷺ کو اپنے ایمان کا جز مانتے ہوں وہاں مٹھی بھر عناصر ان مقدس شخصیات کی توہین کریں تو ردِ عمل آنا بنتا ہے۔

 سنیت کی شرافت کی اس سے بڑی دلیل اور کیا ہو گی کہ اصحاب رسول کی توہین پر اکثریت ہونے کے باوجود قانون ہاتھ میں لینے کے بجائے قانونی جنگ لڑتے رہے اور اسی کوشش میں جانیں تک لٹوا دیں مگر قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا۔ ریاست پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر لازم ہے کہ فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے پیغمبرﷺ کے اصحابؓ کی توہین کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کر کے نشان عبرت بنایا جائے تاکہ کسی اور کی ایسی جرت نہ ہو سکے، اور ملک حقیقی معنوں میں امن کا گہوارہ بن سکے۔

اس مشن کے ہر اک مسافر کو دل کی اتھاه گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

ازقلم: محمداشرف 

Comments

Popular posts from this blog

Add Jamil Noori Nastaliq to all companies' Android mobiles

), Huawei (EMUI), SAMSUNG, Vivo, Oppo, Realme,Tecno & Inifinix You can change custom font style for Xiaomi,huawei,samsung,vivo,opp,realme without ROOT. # SAMSUNG supported versions - Kitkat and below - Lollipop (5.0 to 5.1.1) - Marshmallow (6.0 to 6.0.1) - Nougat (7.0 to 7.1.2) - Oreo & upper (8.0++) - Pie (9.0) OneUI - Custom Font Not Working On Android10 :'( But, We can change font with official monotype flipfont # MIUI supported versions - MIUI Version 7 to 12 # Vivo - iTheme 4.0.0.1+++ # Oppo -  All # Realme - All # Huawei - All Models # Tecno & Inifinix - All Models All in One Android Font Changer ;) #zFont Changelogs ========== 01/08/2020 [2.4.6] - Fix Vivo Bugs 31/07/2020 [2.4.5] - Supported Tecno & Inifinix - Added Uninstall iTheme Guide (VIVO) 14/07/2020 [2.4.4] - Now Support MIUI 10, 11, 12 🤩 No more change it back to default 😎 Because we replace custom font with an official font. (Requires Mi Account) - Added Remove Ads Option! - Fix Not Working on Andr

A Quick and Pro Video Editor

ود آؤٹ (واٹرمارک) ویڈیو ایڈیٹر اگر آپ پلے سٹور سے ویڈیو ایڈیٹنگز کے لیے ایپ ڈاؤنلوں کرتے ہیں اور ویڈیو تیار ہونے کے بعد ویڈیو پر ایپ کا (مارک) یعنی نام شو ہوتا ہے تو پریشانی کی بات نہیں۔ آج میں آپ کو ایک ایسا ایپ بتانے والا ہوں جس سے آپ یوٹیوب فیس بک انسٹاگرام سمیت تمام سوشل میڈیا کے لیے بہترین ویڈیوز اپنے موبائیل فون پر بنا سکیں گے۔ ایپ کا واٹر مارک بھی شو نہیں ہو گا، اور پلے سٹور کی پالیسی کے عین مطابق لیگل طریقے سے ڈاؤنلوڈ بھی ہو جائے گی بالکل فری میں۔ اس ایڈیٹنگ ایپ میں ٹیمپلیٹ بھی دستاب ہیں۔ سلو موشن، فاسٹ موشن، زوم ان، آؤٹ چاروں طرف، اور ریورس ویڈیو کا آپشن بھی موجود ہے۔ اس ایپ کی مدد سے اپنی ویڈیو میں سٹیکر گفٹ ٹیکسٹ بھی ایڈ کر سکتے ہیں، اور بہترین کوالٹی کے فلٹر لگا سکتے ہیں۔ A Quick and Pro Video Editor VN, Best FREE HD Video Editor and Video Maker with all features, trim & cut video/movie/footage, blur the background and crop add music, sticker, multi-layer timeline, chroma key, green screen and video effects! Simple, but powerful as a desktop editor, VN is suitable for b

One-click photo dance video maker app

Instantly convert a photo of anyone into a funny realistic GIF of them dancing! Make your friends, parents, grandma and grandpa dance! Jiggy is a DeepFake app that makes people in your photos come to life and dance hilariously! - Photorealistic body deepfake video - Get instant results, no manual editing - The best way to prank your friends! - Over 100 unique & funny dances - Deep fakes app - Dancing friends animator - Human animation creator - Convert old photos to dance videos! - Amazing camera filters - Replace overused emojis with personal GIFs - Make funny GIF for chats - Impress anyone with your cool dance moves - Image to video converter - Share to Story, social media or save to gallery - Real human puppeteer - Move your body! - Floss trolling joke - Face swap video - Realistic Jib Jab The clock is ticking... Tik... Tok... Get Jiggy now! Everybody dance now! Download App

موبائیل فون سے فری ویڈیو ایڈٹ کرنا سیکھیں بغیر واٹر مارک ایپ کے

Blur Video let you blur your video in an easy and creative ways. Blur Video is a utility to blur all your video in the format Mp4, 3gp and Wmv for Instagram, Snapchat or other social networks Blur Video Editor main features: 1) Free Style Blur. You can blur left and right sides, up and down, create a blur square around any video as well as choose to blur the inside or outside of any fixed shape. Choose if squaring the video first, what and where you want to blur and select the intensity. 2) Instagram no Crop. You can add the blur effect in the missing area to square your videos. But why just blur..? be creative, stand out of the most adding effects or something completely and truly yours. The free space is for your fantasy. 3) Fun Blur. Select a shape, select inside or outside, play the video, move your finger on the video. Check the preview. If you like, then process, otherwise repeat. Get fun with your friends. Watch and share your videos on Intagram, Snapchat or other socia

بواسیر

بواسیر  بواسیر)Piles(کا مرض عام ہے ۔ جلد توجہ نہ دینے اور ٹوٹکے کرنے سے اکثر مریض مرض کو پیچیدہ کر لیتے ہیں یہاں تک کہ معاملہ عمل جراحی تک جا پہنچتا ہے ۔ اگر بر وقت علاج معالجہ کیا جائے اور حفاظتی تدابیر و احتیاط کر لی جائے تو مرض پر آسانی سے قابو پایا جا سکتا ہے ۔  بواسیر کی اقسام  بواسیر کی دو اقسام ہیں ۔  بواسیر خونی اور بواسیر بادی ۔  پہلی قسم میں خون آتا ہے جبکہ ثانی الذکر میں خون نہیں آتا ، جبکہ باقی علامات ایک جیسی ہوتی ہے ۔  بواسیر کس طرح ہوتی ہے ؟  گردش خون کے نظام میں دل اور پھیپھڑوں سے تازہ خون شریانوں کے ذریعے جسم کے تمام اعضاءکو ملتا ہے ، اس کے ساتھ آکسیجن فراہم کرتا ہے ۔ پھر ان حصوں سے کاربن ڈائی آکسائیڈ والا خون واپس دل اور پھیپھڑوں تک وریدوں کےذریعے پہنچتا ہے ۔ مقعد میں خاص قسم کی وریدوں میں راستہ)Valves(نہ ہونے کی وجہ سے ان وریدوں میں خون اکٹھا ہو کر سوزش پیدا ہوجاتی ہے جو کہ بواسیر کہلاتی ہے ۔ اس طرح یہ مرض ہو جاتا ہے اور مناسب تدابیر نہ کی جائیں تو وریدیں اس قدر کمزور ہو جاتیہیں کہ تھوڑی سے رگڑ سے بھی پنکچر ہو کر خون خارج کرنے لگتی ہیں ۔ مقعد کے اوپر والے حصے کے اندر

Great app for mobile graphic design enthusiasts

Canva makes design and video editing amazingly simple (and fun)! 🙌 Create stunning logo & poster designs with your photos and videos—even if you’re not a design expert! A versatile free graphic design app: full editor, Instagram story maker, video maker, video collage creator, logo maker and poster maker, book creator & mood board creator — Canva is the ultimate editing app. Design your Instagram Highlight cover, Instagram Story or no crop posts, create a logo and banner for social networks: Facebook, Pinterest and Twitter. You can also make birthday invitations & wedding invites. Stay on brand with our logo creator or logo designer for your business cards, posters or Instagram posts. Available on your phone & computer to jump back into your design anytime, anywhere. How to Use Canva 1. Start from scratch or a ready-to-use design Create a design with our blank canvas, or save time and use any of our 60,000 FREE templates created by professional designers, inclu

Make money by playing a very simple game

Aim, throw and claim Rewards! Lucky Toss brings you fun and gifts! Lucky Toss 3D is a Free casual Ring Toss game. It is also a fun game to kill time! It's exciting and it relieves boredom。 Lucky Toss 3D is fun and the best ring Toss ever! If you like Ring Toss or other toss games, you will love Lucky Toss: one of the most fun and addicting casual games ever. How to Play - Control the ring with your dominant finger. - Aim for your rewards - Toss the ring. - Fling the ring out towards the bottles and let go. Feature - Various rewards. - One tap and easy control. - Beautiful graphics and animation. - Addictive gameplay. - Awesome time killer game. Lucky Toss offers different kinds of rewards. After collecting enough puzzles and coins, you can have all the rewards immediately.Download Lucky Toss and start your journey to success! Download App

کمر درد کے بہترین گھریلو نسخے

 خواتین کو اکثر کمر درد کی شکایت رہتی ہے۔ کمر میں دکھن اور عرق النسا (Sciatica) بھی یہی ہوتا ہے۔ کمر کے نچلے حصے کا درد مردوں کی بہ نسبت خواتین کو زیادہ ہوتا ہے۔  ہڈیوں کے عارضے کی وجہ سے کمر درد کی خواتین مریض عام دیکھنے میں آتی ہیں۔ اس کی مختلف وجوہات ہیں جیسے یہ درد وزن اٹھانے یا جھکنے پر ہوتا ہے جس کی بالعموم ناف ٹلنا کہا جاتا ہے۔ جسمانی وضع قطع بالخصوص موٹاپے کی بناپر کمر درد۔ مہروں، کمر یا پشت کے باہر متصل مہروں میں پیدائشی نقص، پشت کے عضلات کی سوزش کی بنا پر کمر درد۔ مہروں کا کھسک جانایا حرام مغز کا دب جانا۔ بعض اوقات یہ درد زیادہ آرام یا ورزش کرنے سے بھی ہو جاتا ہے۔ کمر کے نچلے حصے کا سوتے وقت چت لیٹنے یا کروٹ لینے پر بھی شروع ہو جاتا ہے۔ درد گردہ کی وجہ سے بھی پشت کے ایک طرف درد چھڑ جاتا ہے اسی طرح قبض، کسی ہیباری یا کینسر کی وجہ سے بھی کمر کے نچلے حصے میں درد رہتا ہے۔ نفسیاتی دباؤ سے بھی کمر درد اٹھتا ہے۔ کمر کا نچلا حصہ ہمارے جسم کا بوجھ سنبھالے ہوئے ہے۔ کمر کو موڑتے، گھماتے، جھکتے وقت اسی حصے کوحرکت کرنا ہوتی ہے۔  دوران حمل مریضہ کو کھچاؤ، اعصابی تنائی سے واسطہ پڑتا ہے۔ یہ

useful apps for your android / iso device

useful apps for your android / iso device Our phones are pocket-sized supercomputers with professional-grade cameras and battery for days, but without the apps to take advantage of it, what would be the point? There are millions upon millions of Android apps that transform our phones from shiny glass slabs into productivity powerhouses, and over the last year, these are the apps that have seized the day and made our lives easier, faster, and better.   APPVN Appvn Android is one of the best websites online to download APK apps or files. With Appvn Android, you can download the best best free android games, best free android apps for Android tablet or Android phone available. At this website you can get the APK Data for some of the most popular android games & android apps like Minecraft: Pocket Edition, Appvn, CF Mobile, KingRoot, Lucky Patcher, and many more Download App

ایچ ایم ڈی گلوبل نے اپنے 2 نوکیا اسمارٹ فونز متعارف کرائے ہیں۔ یہ کم قیمت

یہ کم قیمت اسمارٹ فونز نوکیا 2.4 اور نوکیا 3.4 ہیں جو آغاز میں یورپ میں دستیاب ہوں گے، تاہم جلد دیگر ممالک میں بھی دستیاب ہوں گے۔ نوکیا 3.4 اکتوبر کے شروع جبکہ نوکیا 2.4 ستمبر کے آخر میں صارفین کو دستیاب ہوگا۔ نوکیا 3.4 فوٹو بشکریہ نوکیا نوکیا کے اس فون میں 6.3 ان ای ڈی پلس ڈسپلے دیا گیا ہے جس کے ساتھ 3 سے 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے، جس میں ایس ڈی کارڈ سے 512 جی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ بنیادی طور پر یہ ایک انٹری لیول فون ہے جس کی تصدق کوالکوم کے اسنیپ ڈراگون 460 پراسیسر سے ہوتی ہے جبکہ اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم دیا گیا ہے، تاہم کمپنی کا کہنا ہے کہ جلد اسے اینڈرائیڈ 11 سے اپ ڈیٹ کردیا جائے گا۔ فون میں 4000 ایم اے ایچ بیٹری دی گئی ہے جبکہ ڈوئل سم سپورٹ، ہیڈفون جیک اور بلیوٹوتھ 4.2 کے ساتھ گوگل اسسٹنٹ کے لیے ایک بٹن مختص کیا گیا ہے۔ اس ڈیوائس میں ٹرپل کیمرا سیٹ اپ بیک پر موجود ہے۔ کمپنی کے مطابق 13 میگا پکسل مین کیمرے کے ساتھ 2 میگا پکسل پرائمری سنسر اور 5 میگا پکسل الٹرا وائیڈ اینگل کیمرا دیا گیا ہے جبکہ فرنٹ پر 8 میگا پکسل کیمرا پنچ ہول ڈیزائن میں موجود ہے۔ اس فون کی