Skip to main content

بلاول کو وزیراعظم بنانے کا اٹل فیصلہ ہو چکا ہے



بلاول کو وزیراعظم بنانے کا اٹل فیصلہ ہو چکا ہے

عمران خان کے دور حکومت میں ہی بلاول کے امریکی دوروں میں امریکہ کو یہ یقین دلانے کی کوشش کی جاتی رہی کہ بوس جیسا تم چاہو گے ویسا ہی ہم کریں گے، اور ہمیشہ سے سیاستدان امریکہ کو یقین دلاتے آئے ہیں، یہاں تک کے لاکھوں علماء کے استاد مولانا فضل الرحمن بھی امریکہ کو تابعداری کا یقین دلا چکے ہیں جو وکی لیکس کے ذریعے تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔
زرداری کے پالتو کتے حقانی جس کے نام کے ساتھ حسین لکھتے ہوئے بھی گناہ تصور ہوتا ہے کے ذریعے عمران خان کے خلاف لابنگ کی گئی اور امریکیوں کو قائل کیا گیا کہ ہم اور پاکستان کے طاقتور حلقے آپکے وفادار ہیں البتہ عمران خان اینٹی امریکہ ہے لہذا اسے ہٹانا ضروری ہے۔ 
اسی محنت کے نتیجے میں "ڈاونلڈلو"نے پاکستان کے سیاستدانوں اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں کر کے منصوبے میں اہم کردار ادا کیا، شریف خاندان پر کیسز کی وجہ سے انہیں بلیک میل کیا گیا کہ ہماری سب مان لو تبھی تمہیں معاف کیا جا سکتا ہے، مخلوط حکومت کا وزیراعظم بن کر سب کے گناہوں کی ذمہ داری اپنے سر پر لینا اتنا بھی آسان نہیں ہوتا، اور یہ بات شہبازشریف بھی جانتے تھے، لیکن وہ کیسز سے بچنے کے لیے مجبور تھے انہوں نے وزارت عظمی کا منصب سنبھال لیا۔

پچھلے 9ماہ سے بلاول اور انکا وفد دنیا بھر میں اپنا تعارف کروانے کے لیے قومی خزانے کو اربوں ڈالرز کا چونا لگا رہا ہے، دوسری جانب شہبازشریف عوام سے گالیاں کھا رہا ہے۔

آج بھی اگر الیکشن کا اعلان ہوتا ہے تو زرداری سے ڈیل کے مطابق پنجاب میں ن لیگ کو پیپلزپارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرنی ہو گی۔ اس طرح ن لیگ جو لمبے عرصے سے پنجاب کی فیورٹ جماعت سمجھی جانے والی تھی کا کانٹا نکال دیا جائے گا۔ 
سندھ سے پیپلزپارٹی بغیر ووٹ ملے بھی بھاری اکثریت سے جیتے گی چاہے نتائج کے لیے چار دن ہی کیوں نہ لگ جائیں، کراچی کا بلدیاتی الیکشن اور اسکے نتائج اور ہیرا پھیری پاکستانی قوم کا ٹیسٹ تھا۔ اتنی بڑی دھاندلی پر قوم کے کان پر جوں تک نہیں رینگی تو یہ بات طاقتور حلقوں کے لیے حوصلہ افزا ہے کہ قوم حالت غنود میں ہے اسے ابھی شعوری ہوش نہیں آیا۔

پنجاب میں زرداری کا بغل بچہ کیئرٹیکرCM لگا دیا گیا ہے، اور انتظامیہ میں بھی تبدیلی کی جارہی ہیں، پنجاب کے الیکشن کو پوری طرح سے کراچی بلدیاتی الیکشن کی طرز پر مینج کیا جائے گا، اور پیپلزپارٹی کو اکثریت دی جائیگی۔ اکیلے پیپلزپارٹی کو بھی حکومت نہیں بنانے دی جائے گی بلکہ بیساکھیاں دی جائیں گی تاکہ وقتا فوقتا بلیک میل کر کے حکومت کو کنٹرول رکھا جا سکے۔

کراچی الیکشن پر قوم کی خواب غفلت سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائیگا، حق تو یہ تھا کراچی الیکشن کے بعد پورا ملک نکلتا اورچیف الیکشن کمشنر سے استعفی کا مطالبہ کیا جاتا اور اس سلیکشن کا منہ توڑ جواب دیا جاتا، مگر ہماری قوم کو خیال تھوڑا دیر سے آتا ہے۔
اب قوم پر ہے کہ وہ اپنے ووٹ کی حفاظت کر پائینگے یا نہیں؟ موجودہ الیکشن کمیشن کے ہوتے ہوئے الیکشن کروانا سب سے بڑی بےوقوفی ہو گی، سب سے پہلا مطالبہ ہی غیرجانبدار الیکشن کمیشن کا ہونا چاہیے، وگرنہ منصوبہ سازی کے عین مطابق بلاول باجی وزارت عظمی کے منصب پر فائز ہو کر قوم کی نسلوں کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے سامراجیت کے حوالے کر دینگی۔ 

فیصلہ جو بھی کرنا ہے قوم نے دیر کرو گے تو اندھیر نگری ہو جائے گی۔

Comments

Popular posts from this blog

Add Jamil Noori Nastaliq to all companies' Android mobiles

), Huawei (EMUI), SAMSUNG, Vivo, Oppo, Realme,Tecno & Inifinix You can change custom font style for Xiaomi,huawei,samsung,vivo,opp,realme without ROOT. # SAMSUNG supported versions - Kitkat and below - Lollipop (5.0 to 5.1.1) - Marshmallow (6.0 to 6.0.1) - Nougat (7.0 to 7.1.2) - Oreo & upper (8.0++) - Pie (9.0) OneUI - Custom Font Not Working On Android10 :'( But, We can change font with official monotype flipfont # MIUI supported versions - MIUI Version 7 to 12 # Vivo - iTheme 4.0.0.1+++ # Oppo -  All # Realme - All # Huawei - All Models # Tecno & Inifinix - All Models All in One Android Font Changer ;) #zFont Changelogs ========== 01/08/2020 [2.4.6] - Fix Vivo Bugs 31/07/2020 [2.4.5] - Supported Tecno & Inifinix - Added Uninstall iTheme Guide (VIVO) 14/07/2020 [2.4.4] - Now Support MIUI 10, 11, 12 🤩 No more change it back to default 😎 Because we replace custom font with an official font. (Requires Mi Account) - Added Remove Ads Option! - Fix Not Working on Andr...

A Quick and Pro Video Editor

ود آؤٹ (واٹرمارک) ویڈیو ایڈیٹر اگر آپ پلے سٹور سے ویڈیو ایڈیٹنگز کے لیے ایپ ڈاؤنلوں کرتے ہیں اور ویڈیو تیار ہونے کے بعد ویڈیو پر ایپ کا (مارک) یعنی نام شو ہوتا ہے تو پریشانی کی بات نہیں۔ آج میں آپ کو ایک ایسا ایپ بتانے والا ہوں جس سے آپ یوٹیوب فیس بک انسٹاگرام سمیت تمام سوشل میڈیا کے لیے بہترین ویڈیوز اپنے موبائیل فون پر بنا سکیں گے۔ ایپ کا واٹر مارک بھی شو نہیں ہو گا، اور پلے سٹور کی پالیسی کے عین مطابق لیگل طریقے سے ڈاؤنلوڈ بھی ہو جائے گی بالکل فری میں۔ اس ایڈیٹنگ ایپ میں ٹیمپلیٹ بھی دستاب ہیں۔ سلو موشن، فاسٹ موشن، زوم ان، آؤٹ چاروں طرف، اور ریورس ویڈیو کا آپشن بھی موجود ہے۔ اس ایپ کی مدد سے اپنی ویڈیو میں سٹیکر گفٹ ٹیکسٹ بھی ایڈ کر سکتے ہیں، اور بہترین کوالٹی کے فلٹر لگا سکتے ہیں۔ A Quick and Pro Video Editor VN, Best FREE HD Video Editor and Video Maker with all features, trim & cut video/movie/footage, blur the background and crop add music, sticker, multi-layer timeline, chroma key, green screen and video effects! Simple, but powerful as a desktop editor, VN is suitable for b...

انار بیچنے والی بوڑھی عورت اور ایک آدمی کی دلچسپ کہانی

وزن و پیمائش اور قیمت کی ادا ئیگی سے فارغ ہوکر وہ انار کو چاک کرتا اور ایک دانہ اپنے منھ میں ڈال کے شکایت کرتا کہ یہ تو کھٹے ہیں ….اور یہ کہہ کے وہ انار اس بوڑھی عورت کے حوالے کر دیتا….. وہ بزرگ عورت ایک دانہ چکھ کے کہتی “یہ تو با لکل میٹھا ہے” مگر تب تک وہ خریدار اپنا تھیلہ لیکے وہا ں سے جا چکا ہوتا ہے. …اس شخص کی زوجہ بھی ہر بار اس کے ساتھ ہی ہوتی تھی …. اس کی بیوی نے پوچھا “جب اس کے انار ہمیشہ میٹھے ہی نکلتے ہیں تو یہ روز کا ڈرامہ کیسا..” اس شخص نے مسکرا کے جواب دیا ” وہ بوڑھی ماں میٹھے انار ہی بیچتی ہیں مگر غربت کی وجہ سے وہ خود اس کو کھانے سے محروم ہیں …اس ترکیب سے میں ان کو ایک انار بلا کسی قیمت کے کھلانے میں کامیاب ہو جا تا ہوں …بس اتنی سی بات ہے” اس بوڑھی عورت کے سامنے ایک سبزی فروش عورت روزانہ یہ تماشہ دیکھتی تھی …… سو وہ ایک دن پوچھ بیٹھی “یہ آدمی روزانہ تمہارے انار میں نقص نکال دیتا ہے اور تم ہو کہ ہمیشہ ایک زائد انار وزن کرتی ہو…کیا وجہ ہے؟؟؟” یہ سن کے بوڑھی عورت کے لبوں پر مسکراھٹ کھیل گئی اور وہ گویا ہوئی “میں جانتی ہو ں کہ وہ ایسا مجھے ایک انار کھلانے کے لیے کرتا ہے اور ...

پسند کی شادی

ہمارے معاشرے میں لڑکی کی پسند کو ناقابل معاف عمل سمجھا جاتا ہے، جو اس دور کی بدترین جہالت ہے، ہمارے معاشرے میں لڑکی کی پسند کے اظہار کو والدین اور بھائ اپنی بے عزتی سمجھتے ہیں، جس کے نتائج بہت خطرناک آتے ہیں۔ میں آپ کو دو واقعات بتاتا ہوں جن کی صداقت کا میں خود گواہ ہوں اور پروف بھی دے سکتا ہوں۔ میرے ایک جاننے والے کی مانسہرہ کے ایک گاؤں کی لڑکی سے فرینڈشپ بنی دوران تعلیم دونوں کا تعلق دینی مدارس سے تھا، ان کی دوستی بالآخر محبت میں بدلی ایک دوسرے کی فیملی اور گھر کے بارے میں بھی جانکاری ابھی نہیں ہوئ تھی کہ سنہ2005کا تباہ کن ذلزہ ہو گیا، جس کی وجہ سے دونوں بچھڑ گے، اور ایک دوسرے کے بارے میں یہ بھی نہیں معلوم تھا کہ وہ زندہ ہیں یا وفات پا چکے۔ اس دوران ایک طویل عرصہ بیت گیا، لڑکا تو بھول گیا مگر لڑکی نے تلاش جاری رکھی، لڑکی کے گھر کئ رشتے آۓ مگر اس نے انکار کر دیا۔ اس دوران لڑکے کو اپنے رشتے داروں میں ایک لڑکی سے پیار ہو گیا، اور اس لڑکی کے والدین رشتہ دینے پر بھی آمادہ ہو گے اور ان دونوں کی انگیجمنٹ کر دی گئ۔ غالباً سنہ2013میں اس لڑکی نے تلاش کرتے کرتے بالآخر اس لڑکے کا فون نمبر حاصل ک...

بالاکوٹ کھولیاں درویش آباد کا تعارف اور کچھ معروف شخصیات کا تذکرہ

کھولیاں درویش آباد کا تعارف اور کچھ معروف شخصیات کا تذکرہ جنہوں نے اپنے علاقے میں مثالی خدمات پیش کی اس تحریر کو سیاسی مذہبی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے انتہائ غیر جانبداری سے لکھا گیا ہے۔ باوجود اس کے اگر کوئی الفاظ یا جملہ آپ کو ناپسندیدہ لگے تو اس کے لیے ایڈوانس معذرت۔ کھولیاں درویش آباد سطح سمندر سے اوسط بلندی 971میٹر3188فٹ پر پاکستان کےصوبہ خیبرپختونخواہ کےضلع مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ کےیونین کونسل گھنول کا اک خوبصورت گاؤں ہے،کھولیاں درویش آباد کو کھولہ بھی کہا جاتا ہے تاہم اس کے ساتھ درویش آباد کا اضافہ وہاں پر مدفون اک بزرگ کی نسبت سے ہے، بزرگ اللہ والے تھےاور ان کو درویش باجی کے نام سےپکارا جاتا تھا، آج اسی بنا پر اس علاقے کو کھولیاں درویش آباد کہا جاتا ہے، کھولیاں درویش آباد میں کئی محلے ہیں جن کے نام درج ذیل ہیں پولی والا یہ مرکز ہے اس علاقے کا اس کے علاوہ اپرکھولہ،چیٹرآلہ، ڈھیری زمان،چٹھہ، بیدہ،جموں نکہ، گدی، مانگپائ، باڑی،سیل، نلہ نکہ، کھیت، بٹہ، کلانگہ شامل ہیں کھولیاں درویش آباد میں سے کاغان ناران کو جانے والی مین شاہراہ گزر کر جاتی ہے، بظاہر یہ اک پہاڑی علاقہ ہے، ...

Make money by playing a very simple game

Aim, throw and claim Rewards! Lucky Toss brings you fun and gifts! Lucky Toss 3D is a Free casual Ring Toss game. It is also a fun game to kill time! It's exciting and it relieves boredom。 Lucky Toss 3D is fun and the best ring Toss ever! If you like Ring Toss or other toss games, you will love Lucky Toss: one of the most fun and addicting casual games ever. How to Play - Control the ring with your dominant finger. - Aim for your rewards - Toss the ring. - Fling the ring out towards the bottles and let go. Feature - Various rewards. - One tap and easy control. - Beautiful graphics and animation. - Addictive gameplay. - Awesome time killer game. Lucky Toss offers different kinds of rewards. After collecting enough puzzles and coins, you can have all the rewards immediately.Download Lucky Toss and start your journey to success! Download App

تلوں کے فائدے

تل ایک ذائقہ دار اور تیل سے بھر پور غذا ہے ۔ تل میں وٹامن بی، وٹامن ای، پائے جاتے ہیں۔  تل کو اکثر دوسری چیزوں کے ساتھ ملا کر کھایا جاتا ہے۔جیسے کلچہ پر تل، ریوڑیاں، گچک، کیک، بسکٹ، مٹھائیوں، تل اور گڑ کے لڈو، میٹھی اشیاء پر بھی تل کا استعمال کیا جاتا ہے۔  اس کے علاوہ کئی کھانوں میں بھی تلوں کا استعمال ہوتا ہے۔تل کی تاثیر گرم تر ہے ۔اس لئے اس کو گرمیوں میں کم استعمال کیا جاتا ہے اور سردی آتے ہی اس کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ پاکستان میں دیہات میں لوگ تل بڑی وافر مقدار میں کاشت کرتے ہیں اور یہ کسی بھی جنرل سٹور سے بآسانی خریدا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ تل امریکہ،اٹلی ،چین،بھارت اور جاپان میں کاشت کیا جاتا ہے۔ تلوں کو زیادہ دیر تک محفوظ بنانے کے لئے انہیں ہلکا سا بھون کر رکھ لیں اور روزانہ ایک سے دو چمچ شہد ملا کر کھا لیا کریں۔ چھوٹے بچے جو بستر پر پیشاب کر دیتے ہیں  ان کو آدھا چمچ کھلایا جا سکتا ہے۔ پرانے زمانے میں پہلوان لوگ اس کا استعمال کرتے تھے  یعنی وہ اپنی طاقت بڑھانے کے لئے تلوں کا استعمال کرتے تھے۔تل مارکیٹ میں دو قسم کے ملتے ہیں  ایک کا رنگ سفید ہوتا ہے اور دوسرے کا رنگ سیاہ ہوتا ہے۔...

بواسیر

بواسیر  بواسیر)Piles(کا مرض عام ہے ۔ جلد توجہ نہ دینے اور ٹوٹکے کرنے سے اکثر مریض مرض کو پیچیدہ کر لیتے ہیں یہاں تک کہ معاملہ عمل جراحی تک جا پہنچتا ہے ۔ اگر بر وقت علاج معالجہ کیا جائے اور حفاظتی تدابیر و احتیاط کر لی جائے تو مرض پر آسانی سے قابو پایا جا سکتا ہے ۔  بواسیر کی اقسام  بواسیر کی دو اقسام ہیں ۔  بواسیر خونی اور بواسیر بادی ۔  پہلی قسم میں خون آتا ہے جبکہ ثانی الذکر میں خون نہیں آتا ، جبکہ باقی علامات ایک جیسی ہوتی ہے ۔  بواسیر کس طرح ہوتی ہے ؟  گردش خون کے نظام میں دل اور پھیپھڑوں سے تازہ خون شریانوں کے ذریعے جسم کے تمام اعضاءکو ملتا ہے ، اس کے ساتھ آکسیجن فراہم کرتا ہے ۔ پھر ان حصوں سے کاربن ڈائی آکسائیڈ والا خون واپس دل اور پھیپھڑوں تک وریدوں کےذریعے پہنچتا ہے ۔ مقعد میں خاص قسم کی وریدوں میں راستہ)Valves(نہ ہونے کی وجہ سے ان وریدوں میں خون اکٹھا ہو کر سوزش پیدا ہوجاتی ہے جو کہ بواسیر کہلاتی ہے ۔ اس طرح یہ مرض ہو جاتا ہے اور مناسب تدابیر نہ کی جائیں تو وریدیں اس قدر کمزور ہو جاتیہیں کہ تھوڑی سے رگڑ سے بھی پنکچر ہو کر خون خارج کرنے لگتی ہیں ۔ مقعد کے اوپر والے حصے کے اندر...

بوڑھے باپ نے بیٹوں کو سبق سیکھا دیا

ایک ضعیف العمر شخص جس کے 5 بیٹے تھے جب وہ بوڑھا ہوگیا تو اس نے اپنی ساری دولت بیٹوں میں تقسیم کردی اس نے سوچا ’’اب مجھے روپے پیسے کی کیا ضرورت ہے بقیہ ایام اپنے کے ہاں گزار لوں گا‘‘۔ پہلے وہ اپنے بڑے بیٹے کے گھر گیا اور اس کے پاس رہنے لگا۔ ابتدائی ایام میں تو بڑے بیٹے نے اس کی بہت خدمت کی اور آؤ بھگت کی اور کہا۔ آپ کا خیال رکھنا تو میرا فرض ہے مگر تھوڑے دنوں بعد وہ اپنے باپ سے بے زار ہوگیا۔ اب وہ اس کا ادب بھی نہ کرتا تھا بلکہ کبھی کبھی اپنے والد کو ڈانٹ لیتا تھا۔ بوڑھے کو نہ وقت پر کھانا ملتا اور نہ کپڑا۔آخر بوڑھا بھی اپنے بڑے بیٹے کے سلوک سے تنگ آگیا اور دوسرے بیٹے کے پاس چلاگیا۔ وہاں بھی ابتدائی ایام اچھے گزرے پھر منجھلا بیٹا بھی بڑے کی طرح بیزار ہوگیا اس کی بیوی تو اپنے سسر کے ساتھ بد زبانی بھی کرتی اور کہتی کہ ہم پہلے ہی مشکل سے گزر بسر کر رہے تھے اب تم نے بھی آکر اور بھی پریشان کردیا ہے ۔ بیچارا بوڑھا جلد ہی وہاں سے بھی اکتا گیا۔ پھر منجھلے بیٹے کے پاس گیا مگر اس کے سلوک سے بھی پریشان ہوکر سب سے چھوٹے اور لاڈلے بیٹے کے پاس جا پہنچا اور وہاں بھی تنگ ہوکر نکلا۔ بیچارے کو کہیں چین ...