Skip to main content

Posts

One-click photo dance video maker app

Instantly convert a photo of anyone into a funny realistic GIF of them dancing! Make your friends, parents, grandma and grandpa dance! Jiggy is a DeepFake app that makes people in your photos come to life and dance hilariously! - Photorealistic body deepfake video - Get instant results, no manual editing - The best way to prank your friends! - Over 100 unique & funny dances - Deep fakes app - Dancing friends animator - Human animation creator - Convert old photos to dance videos! - Amazing camera filters - Replace overused emojis with personal GIFs - Make funny GIF for chats - Impress anyone with your cool dance moves - Image to video converter - Share to Story, social media or save to gallery - Real human puppeteer - Move your body! - Floss trolling joke - Face swap video - Realistic Jib Jab The clock is ticking... Tik... Tok... Get Jiggy now! Everybody dance now! Download App

جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا میں جھڑپیں، دسیوں ہلاک و زخمی، ایران کی امن کی اپیل

جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا میں جھڑپیں، دسیوں ہلاک و زخمی، ایران کی امن کی اپیل جمہوریہ آذربائجان کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے بعد آرمینیا کے وزیر اعظم نے آذربائجان کے حکام کو دھمکی دی ہے کہ وہ ان کی خفیہ اطلاعات کا انکشاف کر دیں گے۔ اتوار کو سرکاری ٹی وی پر اپنے خطاب میں آرمینیا کے وزیر اعظم پاشینین نیکول نے جمہوریہ آذربائجان کے حکام سے کہا ہے کہ وہ عقل کے ناخون لیں، کیونکہ اگر انہوں نے ان کے رازوں کا انکشاف کر دیا تو آذربائجان میں سیاسی طوفان آ جائے گا۔ واضح رہے کہ اتوار کی صبح آذربائجان کی وزارت دفاع نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ ارمینیا کی فوج نے سرحدی علاقوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد عام شہری ہلاک ہوگئے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار کو ہوئی جھڑپوں میں دونوں طرف سے درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ در ایں اثنا آرمینیا کی وزارت دفاع نے آذربائجان کے تین ٹینک اور دو ہیلی کاپٹروں کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے جس کی آذربائجان کی وزارت دفاع نے تردید کی ہے۔ آذربائجان کی وزارت دفاع نے ارمینیا کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی فوجی طاقت میں اضافے پر تاکید کی  ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران ...

A Quick and Pro Video Editor

ود آؤٹ (واٹرمارک) ویڈیو ایڈیٹر اگر آپ پلے سٹور سے ویڈیو ایڈیٹنگز کے لیے ایپ ڈاؤنلوں کرتے ہیں اور ویڈیو تیار ہونے کے بعد ویڈیو پر ایپ کا (مارک) یعنی نام شو ہوتا ہے تو پریشانی کی بات نہیں۔ آج میں آپ کو ایک ایسا ایپ بتانے والا ہوں جس سے آپ یوٹیوب فیس بک انسٹاگرام سمیت تمام سوشل میڈیا کے لیے بہترین ویڈیوز اپنے موبائیل فون پر بنا سکیں گے۔ ایپ کا واٹر مارک بھی شو نہیں ہو گا، اور پلے سٹور کی پالیسی کے عین مطابق لیگل طریقے سے ڈاؤنلوڈ بھی ہو جائے گی بالکل فری میں۔ اس ایڈیٹنگ ایپ میں ٹیمپلیٹ بھی دستاب ہیں۔ سلو موشن، فاسٹ موشن، زوم ان، آؤٹ چاروں طرف، اور ریورس ویڈیو کا آپشن بھی موجود ہے۔ اس ایپ کی مدد سے اپنی ویڈیو میں سٹیکر گفٹ ٹیکسٹ بھی ایڈ کر سکتے ہیں، اور بہترین کوالٹی کے فلٹر لگا سکتے ہیں۔ A Quick and Pro Video Editor VN, Best FREE HD Video Editor and Video Maker with all features, trim & cut video/movie/footage, blur the background and crop add music, sticker, multi-layer timeline, chroma key, green screen and video effects! Simple, but powerful as a desktop editor, VN is suitable for b...

اسباب کی دنیا میں معجزوں کا انتظار

عصر کا وقت ہوگا (بعض روایات کے مطابق فجر کا وقت) نماز کے لیے صفیں درست ہو رہی ہوں گی تو اچانک حضرت عیسیٰ ؑ دو فرشتوں کے کندھوں پر ہاتھ رکھ کر سفید مینار پر اتر آئیں گے‘ وہ زردرنگ کی دو چادروں میں ملبوس ہوں گے اور ان کے بالوں سے پانی کے قطرے ٹپک رہے ہوں گے‘ یہ مسلمانوں اور عیسائیوں کا مشترکہ عقید ہے لیکن یہ عقیدہ ہمارا موضوع نہیں‘ ہمارا موضوع حضرت عیسیٰ ؑ ؑکادنیا میں تشریف لانے کے بعد عام لوگوں کے ساتھ پہلا مکالمہ ہے۔ حضرت عیسیٰ ؑ جامعہ امیہ میں موجود لوگوں کو حکم دیں گے ’’سیڑھی کا بندوبست کرو‘ میں مینار سے نیچے اترنا چاہتا ہوں‘‘ لوگ یہ مطالبہ سن کر ہنسیں گے اور عرض کریں گے ’’حضور آپ آسمان سے زمین پر تشریف لے آئے لیکن آپ کومینار سے اترنے کے لیے سیڑھی چاہیے‘ کیا یہ بات عجیب نہیں‘‘ حضرت عیسیٰ ؑ جواب دیں گے ’’میں اس وقت عالم اسباب میں کھڑا ہوں اور عالم اسباب میں آپ ہوں یا میں ہم سب اسباب کے محتاج ہیں‘‘ لوگ یہ سن کر سبحان اللّٰه ❤ سبحان اللّٰه کہیں گے‘ سیڑھی کا بندوبست کریں گے اور حضرت عیسیٰ ؑ زمین پر قدم رنجہ فرما دیں گے‘ امام محمد بن عبداللہ ؑ کی اقتداء میں سنت محمدی کے مطابق نماز ادا کری...

اے سمندر تو چڑیا سے ڈر گیا

آج ہم آپ کو ممتا کی ایک انوکھی کہانی سنائیں گے، جسے پڑھ کر آپ ایک ماں کی محبت کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ، سمندرکِنارےایک درخت تھا جس پر ایک چڑیا نے گھونسلا بنایا ہوا تھا ایک دن تیز ہوا چلی تو چڑیا کا بچہ سمندر میں گرگیا۔ چڑیا بچے کو نکالنے لگی تو اُس کے پر گیلے ہوگئے اور وہ لڑکھڑا گئی…. اُس نے سمندر سے کہا، ’’اپنی لہروں سے میرا بچہ باہر پھینک دے‘‘، لیکن سمندر نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا۔ چڑیابولی، ’’دیکھ میں تیرا سارا پانی پی سارا پانی پی جاوُں گی، تجھے ریگستان بنا دوں گی…‘‘ سمندر اپنے غرور میں گرجا کہا، ’’اے چڑیا! میں چاہوں تو ساری دنیا کو غرق کردوں، تو میرا کیا بگاڑ سکتی ہے؟‘‘ چڑیا نے یہ سُنا تو بولی، ’’چل پھرخشک ہونے کو تیار ہوجا‘‘، یہ کہہ کر اُس نے سمندر سے پانی کا ایک گھونٹ بھرا، اُور اڑ کر درخت پہ بیٹھ گئی پھرآئی گھونٹ بھرا، پھر درخت پر جا بیٹھی، یہی عمل اُس نے کئی بار کیا تو۔ سمندر گھبرا کے بولا، ’’پاگل ہوگئی ہے کیا، کیوں مجھےختم کرنےلگی ہے ؟‘‘، مگر چڑیا اپنی دھن میں یہ عمل دُھراتی رہی، ابھی اُس نے صرف بیس پچیس بار ہی پانی کے گھونٹ پیے ہوں گے کہ، سمندر نے ...

شادی سے پہلے لڑکی لڑکے کا ایک دوسرے کے ساتھ فزیکل ہونا......

آج کے زمانے میں ینگ جنریشن ازدواجی زندگی کے لیے جیون ساتھی کا چناؤ خود کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں جسے آسان لفظوں میں پسند کی شادی کہا جاتا ہے۔ اکثر یہ سلسلہ سکول کالج کے دور سے شروع ہوتا ہے لڑکی لڑکا ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اظہار محبت ہوتی ہے اور چوری چھپکے ملنا ساتھ میں وقت گزارنا شروع کر دیا جاتا ہے۔ کئی خاندانوں میں لڑکی لڑکے کی رضا مندی کے بغیر ہی انکا رشتہ طے کر دیا جاتا ہے اور کئی جگہ پر لڑکے لڑکی کی رضامندی کو دیکھ کر رشتہ طے کیا جاتا ہے۔ کئی بار باہمی رضامندی والے یعنی Loveمیرج والے جوڑے بھی لڑتے لڑاتے دیکھے گے ہیں اور کئی بار ارینج میرج والے جوڑے بھی بےانتہا محبت سے رہتے دیکھے گے ہیں۔ جس طرح آپ نے کئی عورتوں کو دیکھا ہو گا جو اپنے شوہروں پر شک کرتی ہیں یا ان کی عادتوں سے پریشان ہوتی ہیں کہ یہ دوسری عورتوں پر لائن مارتے ہیں، ایک مرد کی خوبصورت ترین بیوی ہو تو چند سالوں بعد وہ اپنی بیوی سے زیادہ غیر عورت میں انٹرسٹڈ پایا جائے گا چاہے وہ عورت اس کی بیوی سے بھلے ہی بدصورت کیوں نہ ہو۔ کوئی بھی لڑکی لڑکا بسٹ فرینڈ رہیں یا ریلیشن شپ میں آ جائیں جب تک وہ حد میں رہیں گے ایک دوسرے کی ...