Skip to main content

مولانا محمد شعیب الازھری صاحب حفظہ الله بالاکوٹ ڈھیری زمان


مولانا محمد شعیب الازھری صاحب حفظہ الله بالاکوٹ ڈھیری زمان 

         🌺مئی7سنہ2018بروز پیر🌺

مفہوم حدیث مبارک:

(تم میں بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سیکھاۓ)

بالاکوٹ: کھولیاں درویش آباد کے محلے ڈھیری زمان سے تعلق رکھنے والے اک عالم دین کا مختصر تعارف

کھولیاں علماء اکرام و حفاظ اکرام کا گڑھ ہے، اکثریت علماء اکرام کی پاکستان کے مختلف شہروں سمیت بیرون ملک میں بھی دینی خدمات سرانجام دے رہی ہے، 

پچھلی تحریر میں چند علماء اکرام کےبارےمیں لکھا تھا، آج آپکو اک اور عظیم شخصیت کا تعارف کروانے جا رہا ہوں جو کسی تعارف کےمحتاج تو نہیں، ان کی دینی خدمات نے ان کو بہت بڑا مقام دلایا، نئی نسل شاید اتنی معلومات نہ رکھتی ہو ان کے بارے میں البتہ بڑی عمر کے لوگ بڑے قریب سے جانتے ہیں۔  آج صرف بات ہو گی-

مولانا محمدشعیب الازھری صاحب حفظہ اللہ  ڈھیری زمان کھولیاں والے کی جنہوں نے اپنی دینی خدمات کے ذریعے نیشنل و انٹرنیشنل سطح پر پاکستان اور اپنےگاؤں کا نام روشن کیا،

مولانا محمد شعیب الازھری صاحب حضرت مولانا عبدالرحیمؒ مرحوم کے صاحبزادے ہیں

22جون1953بمقام ڈھیری زمان میں ان کی پیدائش ہوئ، پرائمری تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول کھولہ میں حاصل کی، اپریل 1967کو ایبٹ آباد شیخ البانڈی میں حضرت مولانا عبدالحنان صاحب کی خدمت میں حاضر ہوکر آپ کے زیرسایہ دینی تعلیم اور ساتھ ہائ سکول میں بھی داخلہ لیا،

ایم اے عربی و اسلامیات پشاور یونیورسٹی سے کیا، 

‏30جنوری 1983میں سٹاف کالج ہریپور میں بحثیت خطیب تعینات ہوۓ، یکم اگست 1983کو مدرسہ امداد العلوم رجسٹرڈ کی بنیاد رکھی،

مدرسہ دارلعلوم رحیمیہ الیاسی مسجد میں شعبہ حفظ میں قاری محمد یوسف صاحب ملکیاروی ہریپور والوں سے مکمل حفظ کیا، پہلا مصلہ چاندنی چوک باباجلال مسجد میں سنایا، پھر درس نظامی کے لیے گجرانوالہ مدرسہ انوار العلوم شیرانوالہ  میں مفتی عبدالواجد صاحبؒ مرحوم سےپڑھا، علم صفہ مولانا زاہد راشدی صاحب دامت برکاتہم سے پڑھی، زیادہ تر کتب درس نظامی مکمل حضرت مولانا عبیداللہ صاحب نوراللہ مرقدہ سے پڑھیں اور ساتھ شعبہ حفظ کی تدریس اور نائب خطیب کی ذمہ داری بھی ادا کی،

دورہ حدیث  کی سند دارلعلوم رحیمیہ الیاسی مسجد نواں شہر میں شیخ الحدیث حضرت مولانا سیدغازی شاہ صاحبؒ اور مولانا قاضی محمدنواز صاحبؒ سےحاصل کی، وفاق المدارس ملتان سے شہادت العالمیہ کی ڈگری حاصل کی،

درس نظامی کےدرمیان مانسہرہ میں قرٰٰات کےلیے داخلہ لیا دو سال مولانا عبدالمالک صاحبؒ اور قاری محمد امیر صاحبؒ کی خدمت میں رہ کر تجوید قرات سےفراغت حاصل کی،،

تخصص فی الفقہ جامعہ الازہر  اسلامی جمہوریہ مصر سے کیا؛ اسی نسبت سے مولانا قاری محمد شعیب الازھری کا لقب لگایا جاتا ہے۔

مولانامحمد شعیب الازھری  صاحب کی چند دینی خدمات درج ذیل ہیں

ایبٹ آباد میں سابق خطیب ہزارہ مولانا اسحاق صاحب کے دور میں مرکزی جامع مسجد میں نائب خطیب رہے، اور ساتھ تدریس کے فرائض بھی سر انجام دیے، یکم اگست1983ءکو مدرسہ عربیہ امدادالعلوم ہری پور کی بنیاد رکھی، تاحال تدریس سے منسلک ہیں، 

ہزاروں کی تعداد میں علماء، قراء، حفاظ، تیار کیئے، اندرون و بیرون ملک میں دینی خدمات سرانجام دے رہے ہیں، بالخصوص سعودیہ، دوبئ، شارجہ، لندن، افریقہ، آسٹریلیا اور امریکہ میں دینی خدمات سرانجام دے رہے ہیں، مولانا محمد شعیب الازھری صاحب کی سیاسی وابستگی شروع سے اب تک جمیعت علماء اسلام(ف)سے ہے، 

مولانا محمد شعیب الازھری صاحب کے تین صاحبزادے اور ایک صاحبزادی ہیں، دو بیٹےعالم فاضل ہیں جبکہ ایک قاری ہے، مولانا شعیب  الازھری صاحب کی صاحبزادی بھی عالمہ ہیں، جو حضرت مولانا قاری محمدافضل صاحبؒ کے صاحبزادے مولانا ڈاکٹرسعید عبداللہ صاحب کی اہلیہ ہیں۔

علماء اکرام کا اہل اسلام پر بہت بڑا احسان ہے۔ علماء ہی کی وجہ سے ہم آج اسلام سے وابسطہ ہیں۔

حضرت مولانا محمد شعیب الازھری صاحب حفظہ اللہ کو ان کی بےمثال دینی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

پوسٹ پسند آۓ تو اپنے سوشل اکاٶنٹس پر شیئر کریں۔

تمام افراد کو پوسٹ کاپی کرنے کی اجازت ہے۔

یہ تحریر مولانا طاہر صاحب ڈھیری زمان والے کے حکم پر لکھی گئ ہے۔ اس تحریر میں معلومات کی فراہمی میں تعاون حاصل رہا ہے مولانا خبیب احمد صاحب کا جو صاحبزادے ہیں مولانا محمدشعیب الازھری  صاحب حفظہ الله کے۔

ازقلم: محمد اشرف

Comments

Popular posts from this blog

Add Jamil Noori Nastaliq to all companies' Android mobiles

), Huawei (EMUI), SAMSUNG, Vivo, Oppo, Realme,Tecno & Inifinix You can change custom font style for Xiaomi,huawei,samsung,vivo,opp,realme without ROOT. # SAMSUNG supported versions - Kitkat and below - Lollipop (5.0 to 5.1.1) - Marshmallow (6.0 to 6.0.1) - Nougat (7.0 to 7.1.2) - Oreo & upper (8.0++) - Pie (9.0) OneUI - Custom Font Not Working On Android10 :'( But, We can change font with official monotype flipfont # MIUI supported versions - MIUI Version 7 to 12 # Vivo - iTheme 4.0.0.1+++ # Oppo -  All # Realme - All # Huawei - All Models # Tecno & Inifinix - All Models All in One Android Font Changer ;) #zFont Changelogs ========== 01/08/2020 [2.4.6] - Fix Vivo Bugs 31/07/2020 [2.4.5] - Supported Tecno & Inifinix - Added Uninstall iTheme Guide (VIVO) 14/07/2020 [2.4.4] - Now Support MIUI 10, 11, 12 🤩 No more change it back to default 😎 Because we replace custom font with an official font. (Requires Mi Account) - Added Remove Ads Option! - Fix Not Working on Andr...

A Quick and Pro Video Editor

ود آؤٹ (واٹرمارک) ویڈیو ایڈیٹر اگر آپ پلے سٹور سے ویڈیو ایڈیٹنگز کے لیے ایپ ڈاؤنلوں کرتے ہیں اور ویڈیو تیار ہونے کے بعد ویڈیو پر ایپ کا (مارک) یعنی نام شو ہوتا ہے تو پریشانی کی بات نہیں۔ آج میں آپ کو ایک ایسا ایپ بتانے والا ہوں جس سے آپ یوٹیوب فیس بک انسٹاگرام سمیت تمام سوشل میڈیا کے لیے بہترین ویڈیوز اپنے موبائیل فون پر بنا سکیں گے۔ ایپ کا واٹر مارک بھی شو نہیں ہو گا، اور پلے سٹور کی پالیسی کے عین مطابق لیگل طریقے سے ڈاؤنلوڈ بھی ہو جائے گی بالکل فری میں۔ اس ایڈیٹنگ ایپ میں ٹیمپلیٹ بھی دستاب ہیں۔ سلو موشن، فاسٹ موشن، زوم ان، آؤٹ چاروں طرف، اور ریورس ویڈیو کا آپشن بھی موجود ہے۔ اس ایپ کی مدد سے اپنی ویڈیو میں سٹیکر گفٹ ٹیکسٹ بھی ایڈ کر سکتے ہیں، اور بہترین کوالٹی کے فلٹر لگا سکتے ہیں۔ A Quick and Pro Video Editor VN, Best FREE HD Video Editor and Video Maker with all features, trim & cut video/movie/footage, blur the background and crop add music, sticker, multi-layer timeline, chroma key, green screen and video effects! Simple, but powerful as a desktop editor, VN is suitable for b...

One-click photo dance video maker app

Instantly convert a photo of anyone into a funny realistic GIF of them dancing! Make your friends, parents, grandma and grandpa dance! Jiggy is a DeepFake app that makes people in your photos come to life and dance hilariously! - Photorealistic body deepfake video - Get instant results, no manual editing - The best way to prank your friends! - Over 100 unique & funny dances - Deep fakes app - Dancing friends animator - Human animation creator - Convert old photos to dance videos! - Amazing camera filters - Replace overused emojis with personal GIFs - Make funny GIF for chats - Impress anyone with your cool dance moves - Image to video converter - Share to Story, social media or save to gallery - Real human puppeteer - Move your body! - Floss trolling joke - Face swap video - Realistic Jib Jab The clock is ticking... Tik... Tok... Get Jiggy now! Everybody dance now! Download App

موبائیل فون سے فری ویڈیو ایڈٹ کرنا سیکھیں بغیر واٹر مارک ایپ کے

Blur Video let you blur your video in an easy and creative ways. Blur Video is a utility to blur all your video in the format Mp4, 3gp and Wmv for Instagram, Snapchat or other social networks Blur Video Editor main features: 1) Free Style Blur. You can blur left and right sides, up and down, create a blur square around any video as well as choose to blur the inside or outside of any fixed shape. Choose if squaring the video first, what and where you want to blur and select the intensity. 2) Instagram no Crop. You can add the blur effect in the missing area to square your videos. But why just blur..? be creative, stand out of the most adding effects or something completely and truly yours. The free space is for your fantasy. 3) Fun Blur. Select a shape, select inside or outside, play the video, move your finger on the video. Check the preview. If you like, then process, otherwise repeat. Get fun with your friends. Watch and share your videos on Intagram, Snapchat or other socia...

بواسیر

بواسیر  بواسیر)Piles(کا مرض عام ہے ۔ جلد توجہ نہ دینے اور ٹوٹکے کرنے سے اکثر مریض مرض کو پیچیدہ کر لیتے ہیں یہاں تک کہ معاملہ عمل جراحی تک جا پہنچتا ہے ۔ اگر بر وقت علاج معالجہ کیا جائے اور حفاظتی تدابیر و احتیاط کر لی جائے تو مرض پر آسانی سے قابو پایا جا سکتا ہے ۔  بواسیر کی اقسام  بواسیر کی دو اقسام ہیں ۔  بواسیر خونی اور بواسیر بادی ۔  پہلی قسم میں خون آتا ہے جبکہ ثانی الذکر میں خون نہیں آتا ، جبکہ باقی علامات ایک جیسی ہوتی ہے ۔  بواسیر کس طرح ہوتی ہے ؟  گردش خون کے نظام میں دل اور پھیپھڑوں سے تازہ خون شریانوں کے ذریعے جسم کے تمام اعضاءکو ملتا ہے ، اس کے ساتھ آکسیجن فراہم کرتا ہے ۔ پھر ان حصوں سے کاربن ڈائی آکسائیڈ والا خون واپس دل اور پھیپھڑوں تک وریدوں کےذریعے پہنچتا ہے ۔ مقعد میں خاص قسم کی وریدوں میں راستہ)Valves(نہ ہونے کی وجہ سے ان وریدوں میں خون اکٹھا ہو کر سوزش پیدا ہوجاتی ہے جو کہ بواسیر کہلاتی ہے ۔ اس طرح یہ مرض ہو جاتا ہے اور مناسب تدابیر نہ کی جائیں تو وریدیں اس قدر کمزور ہو جاتیہیں کہ تھوڑی سے رگڑ سے بھی پنکچر ہو کر خون خارج کرنے لگتی ہیں ۔ مقعد کے اوپر والے حصے کے اندر...

Make money by playing a very simple game

Aim, throw and claim Rewards! Lucky Toss brings you fun and gifts! Lucky Toss 3D is a Free casual Ring Toss game. It is also a fun game to kill time! It's exciting and it relieves boredom。 Lucky Toss 3D is fun and the best ring Toss ever! If you like Ring Toss or other toss games, you will love Lucky Toss: one of the most fun and addicting casual games ever. How to Play - Control the ring with your dominant finger. - Aim for your rewards - Toss the ring. - Fling the ring out towards the bottles and let go. Feature - Various rewards. - One tap and easy control. - Beautiful graphics and animation. - Addictive gameplay. - Awesome time killer game. Lucky Toss offers different kinds of rewards. After collecting enough puzzles and coins, you can have all the rewards immediately.Download Lucky Toss and start your journey to success! Download App

Great app for mobile graphic design enthusiasts

Canva makes design and video editing amazingly simple (and fun)! 🙌 Create stunning logo & poster designs with your photos and videos—even if you’re not a design expert! A versatile free graphic design app: full editor, Instagram story maker, video maker, video collage creator, logo maker and poster maker, book creator & mood board creator — Canva is the ultimate editing app. Design your Instagram Highlight cover, Instagram Story or no crop posts, create a logo and banner for social networks: Facebook, Pinterest and Twitter. You can also make birthday invitations & wedding invites. Stay on brand with our logo creator or logo designer for your business cards, posters or Instagram posts. Available on your phone & computer to jump back into your design anytime, anywhere. How to Use Canva 1. Start from scratch or a ready-to-use design Create a design with our blank canvas, or save time and use any of our 60,000 FREE templates created by professional designers, inclu...

ایچ ایم ڈی گلوبل نے اپنے 2 نوکیا اسمارٹ فونز متعارف کرائے ہیں۔ یہ کم قیمت

یہ کم قیمت اسمارٹ فونز نوکیا 2.4 اور نوکیا 3.4 ہیں جو آغاز میں یورپ میں دستیاب ہوں گے، تاہم جلد دیگر ممالک میں بھی دستیاب ہوں گے۔ نوکیا 3.4 اکتوبر کے شروع جبکہ نوکیا 2.4 ستمبر کے آخر میں صارفین کو دستیاب ہوگا۔ نوکیا 3.4 فوٹو بشکریہ نوکیا نوکیا کے اس فون میں 6.3 ان ای ڈی پلس ڈسپلے دیا گیا ہے جس کے ساتھ 3 سے 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے، جس میں ایس ڈی کارڈ سے 512 جی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ بنیادی طور پر یہ ایک انٹری لیول فون ہے جس کی تصدق کوالکوم کے اسنیپ ڈراگون 460 پراسیسر سے ہوتی ہے جبکہ اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم دیا گیا ہے، تاہم کمپنی کا کہنا ہے کہ جلد اسے اینڈرائیڈ 11 سے اپ ڈیٹ کردیا جائے گا۔ فون میں 4000 ایم اے ایچ بیٹری دی گئی ہے جبکہ ڈوئل سم سپورٹ، ہیڈفون جیک اور بلیوٹوتھ 4.2 کے ساتھ گوگل اسسٹنٹ کے لیے ایک بٹن مختص کیا گیا ہے۔ اس ڈیوائس میں ٹرپل کیمرا سیٹ اپ بیک پر موجود ہے۔ کمپنی کے مطابق 13 میگا پکسل مین کیمرے کے ساتھ 2 میگا پکسل پرائمری سنسر اور 5 میگا پکسل الٹرا وائیڈ اینگل کیمرا دیا گیا ہے جبکہ فرنٹ پر 8 میگا پکسل کیمرا پنچ ہول ڈیزائن میں موجود ہے۔ اس فون کی ...

انار بیچنے والی بوڑھی عورت اور ایک آدمی کی دلچسپ کہانی

وزن و پیمائش اور قیمت کی ادا ئیگی سے فارغ ہوکر وہ انار کو چاک کرتا اور ایک دانہ اپنے منھ میں ڈال کے شکایت کرتا کہ یہ تو کھٹے ہیں ….اور یہ کہہ کے وہ انار اس بوڑھی عورت کے حوالے کر دیتا….. وہ بزرگ عورت ایک دانہ چکھ کے کہتی “یہ تو با لکل میٹھا ہے” مگر تب تک وہ خریدار اپنا تھیلہ لیکے وہا ں سے جا چکا ہوتا ہے. …اس شخص کی زوجہ بھی ہر بار اس کے ساتھ ہی ہوتی تھی …. اس کی بیوی نے پوچھا “جب اس کے انار ہمیشہ میٹھے ہی نکلتے ہیں تو یہ روز کا ڈرامہ کیسا..” اس شخص نے مسکرا کے جواب دیا ” وہ بوڑھی ماں میٹھے انار ہی بیچتی ہیں مگر غربت کی وجہ سے وہ خود اس کو کھانے سے محروم ہیں …اس ترکیب سے میں ان کو ایک انار بلا کسی قیمت کے کھلانے میں کامیاب ہو جا تا ہوں …بس اتنی سی بات ہے” اس بوڑھی عورت کے سامنے ایک سبزی فروش عورت روزانہ یہ تماشہ دیکھتی تھی …… سو وہ ایک دن پوچھ بیٹھی “یہ آدمی روزانہ تمہارے انار میں نقص نکال دیتا ہے اور تم ہو کہ ہمیشہ ایک زائد انار وزن کرتی ہو…کیا وجہ ہے؟؟؟” یہ سن کے بوڑھی عورت کے لبوں پر مسکراھٹ کھیل گئی اور وہ گویا ہوئی “میں جانتی ہو ں کہ وہ ایسا مجھے ایک انار کھلانے کے لیے کرتا ہے اور ...

کمر درد کے بہترین گھریلو نسخے

 خواتین کو اکثر کمر درد کی شکایت رہتی ہے۔ کمر میں دکھن اور عرق النسا (Sciatica) بھی یہی ہوتا ہے۔ کمر کے نچلے حصے کا درد مردوں کی بہ نسبت خواتین کو زیادہ ہوتا ہے۔  ہڈیوں کے عارضے کی وجہ سے کمر درد کی خواتین مریض عام دیکھنے میں آتی ہیں۔ اس کی مختلف وجوہات ہیں جیسے یہ درد وزن اٹھانے یا جھکنے پر ہوتا ہے جس کی بالعموم ناف ٹلنا کہا جاتا ہے۔ جسمانی وضع قطع بالخصوص موٹاپے کی بناپر کمر درد۔ مہروں، کمر یا پشت کے باہر متصل مہروں میں پیدائشی نقص، پشت کے عضلات کی سوزش کی بنا پر کمر درد۔ مہروں کا کھسک جانایا حرام مغز کا دب جانا۔ بعض اوقات یہ درد زیادہ آرام یا ورزش کرنے سے بھی ہو جاتا ہے۔ کمر کے نچلے حصے کا سوتے وقت چت لیٹنے یا کروٹ لینے پر بھی شروع ہو جاتا ہے۔ درد گردہ کی وجہ سے بھی پشت کے ایک طرف درد چھڑ جاتا ہے اسی طرح قبض، کسی ہیباری یا کینسر کی وجہ سے بھی کمر کے نچلے حصے میں درد رہتا ہے۔ نفسیاتی دباؤ سے بھی کمر درد اٹھتا ہے۔ کمر کا نچلا حصہ ہمارے جسم کا بوجھ سنبھالے ہوئے ہے۔ کمر کو موڑتے، گھماتے، جھکتے وقت اسی حصے کوحرکت کرنا ہوتی ہے۔  دوران حمل مریضہ کو کھچاؤ، اعصابی تنائی سے واسطہ پڑتا ہے۔ یہ ...