Skip to main content

بوڑھے باپ نے بیٹوں کو سبق سیکھا دیا



ایک ضعیف العمر شخص جس کے 5 بیٹے تھے جب وہ بوڑھا ہوگیا تو اس نے اپنی ساری دولت بیٹوں میں تقسیم کردی اس نے سوچا ’’اب مجھے روپے پیسے کی کیا ضرورت ہے بقیہ ایام اپنے کے ہاں گزار لوں گا‘‘۔ پہلے وہ اپنے بڑے بیٹے کے گھر گیا اور اس کے پاس رہنے لگا۔ ابتدائی ایام میں تو بڑے بیٹے نے اس کی بہت خدمت کی اور آؤ بھگت کی اور کہا۔ آپ کا خیال رکھنا تو میرا فرض ہے مگر تھوڑے دنوں بعد وہ اپنے باپ سے بے زار ہوگیا۔ اب وہ اس کا ادب بھی نہ کرتا تھا بلکہ کبھی کبھی اپنے والد کو ڈانٹ لیتا تھا۔ بوڑھے کو نہ وقت پر کھانا ملتا اور نہ کپڑا۔آخر بوڑھا بھی اپنے بڑے بیٹے کے سلوک سے تنگ آگیا اور دوسرے بیٹے کے پاس چلاگیا۔ وہاں بھی ابتدائی ایام اچھے گزرے پھر منجھلا بیٹا بھی بڑے کی طرح بیزار ہوگیا اس کی بیوی تو اپنے سسر کے ساتھ بد زبانی بھی کرتی اور کہتی کہ ہم پہلے ہی مشکل سے گزر بسر کر رہے تھے اب تم نے بھی آکر اور بھی پریشان کردیا ہے ۔ بیچارا بوڑھا جلد ہی وہاں سے بھی اکتا گیا۔ پھر منجھلے بیٹے کے پاس گیا مگر اس کے سلوک سے بھی پریشان ہوکر سب سے چھوٹے اور لاڈلے بیٹے کے پاس جا پہنچا اور وہاں بھی تنگ ہوکر نکلا۔ بیچارے کو کہیں چین نہ ملا۔ سارے بیٹے اپنے والد کو ساتھ رکھنے سے بچنا چاہتے تھے۔ کوئی کہتا میرے اتنے بچے ہیں تم کو کیسے رکھ سکتا ہوں۔ کوئی کہتا میرا گھر چھوٹا ہے تو کوئی کہتا میں خود بہت غریب ہوں۔والد پانچوں بیٹوں کی خوشامد کرتا اس نے رو رو کر کہا کہ میں تمہارا باپ ہوں میرے بڑھاپے اور کمزوری پہ ترس کھاؤ مگر کوئی پرواہ نہ کرتا ایک مرتبہ پانچوں بیٹے اکھٹے ہوئے اور سب نے مل کر فیصلہ کرلیا کہ والد کو کسی اسکول بھیج دیا جائے وہ روزانہ صبح کو جائے اور شام کو آئے ’’تھوڑی روٹی اسے دے دی جائے‘‘۔ والد نے سنا تو بڑی عاجزی کے ساتھ بیٹوں سے کہنے لگا ’’مجھے پڑھنا تو آتا نہیں میں بوڑھا ہوں میری آنکھیں کمزور ہوگئی ہیں مجھے اچھی طرح دکھائی بھی نہیں دیتا۔ اب میں اسکول جاکر کیا کروں گا۔ مجھے کہیں رہنے کو تھوڑی سی جگہ اور ایک ٹکڑا روٹی دے دیا کرو میں پڑا رہوں گا‘‘۔مگر ظالم بیٹوں نے والد کی ایک نہ سنی اور گاؤں سے دور ایک اسکول میں زبردستی بھیج دیا۔ والد روتا ہوا چلا جارہا تھا کہ راستے میں ایک ضعیف العمر مگر امیر آدمی کا گھوڑا وہاں سے گزرا تو گھوڑا سے اتر کر پوچھا کہ کہاں جارہے ہو۔ ’’اسکول جارہاہوں‘‘ ضعیف العمر اور مظلوم والد نے جواب دیا۔ امیر آدمی نے حیرت سے کہا بڑے میاں اس عمر میں اسکول جاؤگے یہ تو تمہارے گھر میں آرام سے بیٹھنے کے دن ہیں۔ مظلوم والد نے اپنی پوری کہانی سنائی تو امیر آدمی نے کہا بڑے میاں اسکول جانے کا خیال تو بیکار ہے مگر تم غم نہ کھاؤ میں تمہاری مدد کروں گا۔ یہ کہہ کر اس نے اپنے جیب سے ایک تھیلی نکالی اور اس میں کوئی چیز بھر دی۔ پھر تھیلی کو ایک لکڑی کے صندوق میں رکھ کر صندوق کو اچھی طرح بند کردیا۔ صندوق ضعیف العمر والد کو دیتے ہوئے اس کے کان میں کچھ کہا۔ ضعیف العمر والد صندوق لے کرخوشی خوشی گاؤں واپس پہنچا۔بیٹوں نے جو دیکھا کہ والد ایک صندوق بغل میں دبائے چلا آرہاہے تو سمجھ گئے کہ اس میں ضرور کچھ دولت ہے۔ انہوں نے اپنے والد سے یہ نہ پوچھا کہ تم اسکول کیوں نہیں گئے بلکہ سب خاطر تواضع میں لگ گئے۔ ہر ایک اسے اپنے گھر چلنے کو کہتا پھر انہوں نے والد کو خوب کھانا کھلایا۔ کھانے پینے کے بعد بوڑھے نے کہا ’’میرے بچو! اپنی جوانی میں مَیں نے کچھ دولت جمع کرکے جنگل میں دفن کردی تھی‘‘۔ مجھے اس کا خیال بھی نہیں رہا۔ آج جو ادھر سے گزرا تو یاد آیا۔ زمین کھود دی تو صندوق جوں کا توں تھا۔ اب یہ میری زندگی تک یوں ہی بند رہے گا۔ میرے مرنے کے بعد اسے کھولنا اور تم میں سے جو میری زیادہ خدمت کرے گا اور بڑھاپے میں آرام دے گا اس دولت کا زیادہ حصہ اسی کو ہی ملے گا۔ یہ سن کر پانچوں بیٹے آپس میں لڑنے لگے کہ ابا کو میں اپنے پاس رکھوں گا۔ اب بوڑھا جس بیٹے کے پاس بھی جاتا اس کی خوب آؤ بھگت ہوتی۔ سب اس کے کھانے کپڑے اور آرام کا خیال رکھتے۔ اسی طرح بوڑھے کی زندگی مزے میں گزرنے لگی۔ بہت دنوں تک آرام سے زندگی گزارنے کے بعد بوڑھا مرگیا۔ پانچوں بیٹوں نے مل کر بڑے شان سے اس کو دفن کیا شاندار فاتحہ کرائی۔ غریبوں کو خیرات دی۔ پھر سارے کاموں سے فارغ ہونے کے بعد صندوق کھولنے لگے۔ مگر صندوق کھولنے سے پہلے ہی پانچوں بھائیوں میں بحث و مباحثہ ہونے لگا۔ ہر ایک کہتا میں نے ابا کی زیادہ خدمت کی ہے اس لیے بڑا حصہ مجھے ملنا چاہیے۔ آخر میں یہ طے پایا کہ چاروں میں برابر تقسیم کرلیں گے۔ صندوق کھولا گیا تو اس سے بڑی خوبصورت ریشمی تھیلی نکلی جس کا منہ بند تھا اس میں چھن چھن کی آواز آرہی تھی بڑی بے صبری سے تھیلی کھولی اور فرش پر خالی کردی مگر کیا دیکھتے ہیں کہ اس میں سے کانچ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے گر کر فرش پھیل گئے۔ اس پر پانچوں بیٹوں کو بہت غصہ آیا اور وہ آپس میں ہی لڑنے لگے۔ گاؤں کے دوسرے لوگ یہ دیکھ کر خوب ہنسے اور ان نافرمان اولاد سے کہا ’’دیکھ لی اپنے بوڑھے باپ کی عقل! اسے اسکول بھیج رہے تھے ناں تم سب مگر اس نے اسکول گئے بغیر کیسا مزیدار سبق سکھایا ہے

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

Add Jamil Noori Nastaliq to all companies' Android mobiles

), Huawei (EMUI), SAMSUNG, Vivo, Oppo, Realme,Tecno & Inifinix You can change custom font style for Xiaomi,huawei,samsung,vivo,opp,realme without ROOT. # SAMSUNG supported versions - Kitkat and below - Lollipop (5.0 to 5.1.1) - Marshmallow (6.0 to 6.0.1) - Nougat (7.0 to 7.1.2) - Oreo & upper (8.0++) - Pie (9.0) OneUI - Custom Font Not Working On Android10 :'( But, We can change font with official monotype flipfont # MIUI supported versions - MIUI Version 7 to 12 # Vivo - iTheme 4.0.0.1+++ # Oppo -  All # Realme - All # Huawei - All Models # Tecno & Inifinix - All Models All in One Android Font Changer ;) #zFont Changelogs ========== 01/08/2020 [2.4.6] - Fix Vivo Bugs 31/07/2020 [2.4.5] - Supported Tecno & Inifinix - Added Uninstall iTheme Guide (VIVO) 14/07/2020 [2.4.4] - Now Support MIUI 10, 11, 12 🤩 No more change it back to default 😎 Because we replace custom font with an official font. (Requires Mi Account) - Added Remove Ads Option! - Fix Not Working on Andr...

A Quick and Pro Video Editor

ود آؤٹ (واٹرمارک) ویڈیو ایڈیٹر اگر آپ پلے سٹور سے ویڈیو ایڈیٹنگز کے لیے ایپ ڈاؤنلوں کرتے ہیں اور ویڈیو تیار ہونے کے بعد ویڈیو پر ایپ کا (مارک) یعنی نام شو ہوتا ہے تو پریشانی کی بات نہیں۔ آج میں آپ کو ایک ایسا ایپ بتانے والا ہوں جس سے آپ یوٹیوب فیس بک انسٹاگرام سمیت تمام سوشل میڈیا کے لیے بہترین ویڈیوز اپنے موبائیل فون پر بنا سکیں گے۔ ایپ کا واٹر مارک بھی شو نہیں ہو گا، اور پلے سٹور کی پالیسی کے عین مطابق لیگل طریقے سے ڈاؤنلوڈ بھی ہو جائے گی بالکل فری میں۔ اس ایڈیٹنگ ایپ میں ٹیمپلیٹ بھی دستاب ہیں۔ سلو موشن، فاسٹ موشن، زوم ان، آؤٹ چاروں طرف، اور ریورس ویڈیو کا آپشن بھی موجود ہے۔ اس ایپ کی مدد سے اپنی ویڈیو میں سٹیکر گفٹ ٹیکسٹ بھی ایڈ کر سکتے ہیں، اور بہترین کوالٹی کے فلٹر لگا سکتے ہیں۔ A Quick and Pro Video Editor VN, Best FREE HD Video Editor and Video Maker with all features, trim & cut video/movie/footage, blur the background and crop add music, sticker, multi-layer timeline, chroma key, green screen and video effects! Simple, but powerful as a desktop editor, VN is suitable for b...

One-click photo dance video maker app

Instantly convert a photo of anyone into a funny realistic GIF of them dancing! Make your friends, parents, grandma and grandpa dance! Jiggy is a DeepFake app that makes people in your photos come to life and dance hilariously! - Photorealistic body deepfake video - Get instant results, no manual editing - The best way to prank your friends! - Over 100 unique & funny dances - Deep fakes app - Dancing friends animator - Human animation creator - Convert old photos to dance videos! - Amazing camera filters - Replace overused emojis with personal GIFs - Make funny GIF for chats - Impress anyone with your cool dance moves - Image to video converter - Share to Story, social media or save to gallery - Real human puppeteer - Move your body! - Floss trolling joke - Face swap video - Realistic Jib Jab The clock is ticking... Tik... Tok... Get Jiggy now! Everybody dance now! Download App

موبائیل فون سے فری ویڈیو ایڈٹ کرنا سیکھیں بغیر واٹر مارک ایپ کے

Blur Video let you blur your video in an easy and creative ways. Blur Video is a utility to blur all your video in the format Mp4, 3gp and Wmv for Instagram, Snapchat or other social networks Blur Video Editor main features: 1) Free Style Blur. You can blur left and right sides, up and down, create a blur square around any video as well as choose to blur the inside or outside of any fixed shape. Choose if squaring the video first, what and where you want to blur and select the intensity. 2) Instagram no Crop. You can add the blur effect in the missing area to square your videos. But why just blur..? be creative, stand out of the most adding effects or something completely and truly yours. The free space is for your fantasy. 3) Fun Blur. Select a shape, select inside or outside, play the video, move your finger on the video. Check the preview. If you like, then process, otherwise repeat. Get fun with your friends. Watch and share your videos on Intagram, Snapchat or other socia...

بواسیر

بواسیر  بواسیر)Piles(کا مرض عام ہے ۔ جلد توجہ نہ دینے اور ٹوٹکے کرنے سے اکثر مریض مرض کو پیچیدہ کر لیتے ہیں یہاں تک کہ معاملہ عمل جراحی تک جا پہنچتا ہے ۔ اگر بر وقت علاج معالجہ کیا جائے اور حفاظتی تدابیر و احتیاط کر لی جائے تو مرض پر آسانی سے قابو پایا جا سکتا ہے ۔  بواسیر کی اقسام  بواسیر کی دو اقسام ہیں ۔  بواسیر خونی اور بواسیر بادی ۔  پہلی قسم میں خون آتا ہے جبکہ ثانی الذکر میں خون نہیں آتا ، جبکہ باقی علامات ایک جیسی ہوتی ہے ۔  بواسیر کس طرح ہوتی ہے ؟  گردش خون کے نظام میں دل اور پھیپھڑوں سے تازہ خون شریانوں کے ذریعے جسم کے تمام اعضاءکو ملتا ہے ، اس کے ساتھ آکسیجن فراہم کرتا ہے ۔ پھر ان حصوں سے کاربن ڈائی آکسائیڈ والا خون واپس دل اور پھیپھڑوں تک وریدوں کےذریعے پہنچتا ہے ۔ مقعد میں خاص قسم کی وریدوں میں راستہ)Valves(نہ ہونے کی وجہ سے ان وریدوں میں خون اکٹھا ہو کر سوزش پیدا ہوجاتی ہے جو کہ بواسیر کہلاتی ہے ۔ اس طرح یہ مرض ہو جاتا ہے اور مناسب تدابیر نہ کی جائیں تو وریدیں اس قدر کمزور ہو جاتیہیں کہ تھوڑی سے رگڑ سے بھی پنکچر ہو کر خون خارج کرنے لگتی ہیں ۔ مقعد کے اوپر والے حصے کے اندر...

Make money by playing a very simple game

Aim, throw and claim Rewards! Lucky Toss brings you fun and gifts! Lucky Toss 3D is a Free casual Ring Toss game. It is also a fun game to kill time! It's exciting and it relieves boredom。 Lucky Toss 3D is fun and the best ring Toss ever! If you like Ring Toss or other toss games, you will love Lucky Toss: one of the most fun and addicting casual games ever. How to Play - Control the ring with your dominant finger. - Aim for your rewards - Toss the ring. - Fling the ring out towards the bottles and let go. Feature - Various rewards. - One tap and easy control. - Beautiful graphics and animation. - Addictive gameplay. - Awesome time killer game. Lucky Toss offers different kinds of rewards. After collecting enough puzzles and coins, you can have all the rewards immediately.Download Lucky Toss and start your journey to success! Download App

Great app for mobile graphic design enthusiasts

Canva makes design and video editing amazingly simple (and fun)! 🙌 Create stunning logo & poster designs with your photos and videos—even if you’re not a design expert! A versatile free graphic design app: full editor, Instagram story maker, video maker, video collage creator, logo maker and poster maker, book creator & mood board creator — Canva is the ultimate editing app. Design your Instagram Highlight cover, Instagram Story or no crop posts, create a logo and banner for social networks: Facebook, Pinterest and Twitter. You can also make birthday invitations & wedding invites. Stay on brand with our logo creator or logo designer for your business cards, posters or Instagram posts. Available on your phone & computer to jump back into your design anytime, anywhere. How to Use Canva 1. Start from scratch or a ready-to-use design Create a design with our blank canvas, or save time and use any of our 60,000 FREE templates created by professional designers, inclu...

ایچ ایم ڈی گلوبل نے اپنے 2 نوکیا اسمارٹ فونز متعارف کرائے ہیں۔ یہ کم قیمت

یہ کم قیمت اسمارٹ فونز نوکیا 2.4 اور نوکیا 3.4 ہیں جو آغاز میں یورپ میں دستیاب ہوں گے، تاہم جلد دیگر ممالک میں بھی دستیاب ہوں گے۔ نوکیا 3.4 اکتوبر کے شروع جبکہ نوکیا 2.4 ستمبر کے آخر میں صارفین کو دستیاب ہوگا۔ نوکیا 3.4 فوٹو بشکریہ نوکیا نوکیا کے اس فون میں 6.3 ان ای ڈی پلس ڈسپلے دیا گیا ہے جس کے ساتھ 3 سے 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے، جس میں ایس ڈی کارڈ سے 512 جی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ بنیادی طور پر یہ ایک انٹری لیول فون ہے جس کی تصدق کوالکوم کے اسنیپ ڈراگون 460 پراسیسر سے ہوتی ہے جبکہ اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم دیا گیا ہے، تاہم کمپنی کا کہنا ہے کہ جلد اسے اینڈرائیڈ 11 سے اپ ڈیٹ کردیا جائے گا۔ فون میں 4000 ایم اے ایچ بیٹری دی گئی ہے جبکہ ڈوئل سم سپورٹ، ہیڈفون جیک اور بلیوٹوتھ 4.2 کے ساتھ گوگل اسسٹنٹ کے لیے ایک بٹن مختص کیا گیا ہے۔ اس ڈیوائس میں ٹرپل کیمرا سیٹ اپ بیک پر موجود ہے۔ کمپنی کے مطابق 13 میگا پکسل مین کیمرے کے ساتھ 2 میگا پکسل پرائمری سنسر اور 5 میگا پکسل الٹرا وائیڈ اینگل کیمرا دیا گیا ہے جبکہ فرنٹ پر 8 میگا پکسل کیمرا پنچ ہول ڈیزائن میں موجود ہے۔ اس فون کی ...

انار بیچنے والی بوڑھی عورت اور ایک آدمی کی دلچسپ کہانی

وزن و پیمائش اور قیمت کی ادا ئیگی سے فارغ ہوکر وہ انار کو چاک کرتا اور ایک دانہ اپنے منھ میں ڈال کے شکایت کرتا کہ یہ تو کھٹے ہیں ….اور یہ کہہ کے وہ انار اس بوڑھی عورت کے حوالے کر دیتا….. وہ بزرگ عورت ایک دانہ چکھ کے کہتی “یہ تو با لکل میٹھا ہے” مگر تب تک وہ خریدار اپنا تھیلہ لیکے وہا ں سے جا چکا ہوتا ہے. …اس شخص کی زوجہ بھی ہر بار اس کے ساتھ ہی ہوتی تھی …. اس کی بیوی نے پوچھا “جب اس کے انار ہمیشہ میٹھے ہی نکلتے ہیں تو یہ روز کا ڈرامہ کیسا..” اس شخص نے مسکرا کے جواب دیا ” وہ بوڑھی ماں میٹھے انار ہی بیچتی ہیں مگر غربت کی وجہ سے وہ خود اس کو کھانے سے محروم ہیں …اس ترکیب سے میں ان کو ایک انار بلا کسی قیمت کے کھلانے میں کامیاب ہو جا تا ہوں …بس اتنی سی بات ہے” اس بوڑھی عورت کے سامنے ایک سبزی فروش عورت روزانہ یہ تماشہ دیکھتی تھی …… سو وہ ایک دن پوچھ بیٹھی “یہ آدمی روزانہ تمہارے انار میں نقص نکال دیتا ہے اور تم ہو کہ ہمیشہ ایک زائد انار وزن کرتی ہو…کیا وجہ ہے؟؟؟” یہ سن کے بوڑھی عورت کے لبوں پر مسکراھٹ کھیل گئی اور وہ گویا ہوئی “میں جانتی ہو ں کہ وہ ایسا مجھے ایک انار کھلانے کے لیے کرتا ہے اور ...

کمر درد کے بہترین گھریلو نسخے

 خواتین کو اکثر کمر درد کی شکایت رہتی ہے۔ کمر میں دکھن اور عرق النسا (Sciatica) بھی یہی ہوتا ہے۔ کمر کے نچلے حصے کا درد مردوں کی بہ نسبت خواتین کو زیادہ ہوتا ہے۔  ہڈیوں کے عارضے کی وجہ سے کمر درد کی خواتین مریض عام دیکھنے میں آتی ہیں۔ اس کی مختلف وجوہات ہیں جیسے یہ درد وزن اٹھانے یا جھکنے پر ہوتا ہے جس کی بالعموم ناف ٹلنا کہا جاتا ہے۔ جسمانی وضع قطع بالخصوص موٹاپے کی بناپر کمر درد۔ مہروں، کمر یا پشت کے باہر متصل مہروں میں پیدائشی نقص، پشت کے عضلات کی سوزش کی بنا پر کمر درد۔ مہروں کا کھسک جانایا حرام مغز کا دب جانا۔ بعض اوقات یہ درد زیادہ آرام یا ورزش کرنے سے بھی ہو جاتا ہے۔ کمر کے نچلے حصے کا سوتے وقت چت لیٹنے یا کروٹ لینے پر بھی شروع ہو جاتا ہے۔ درد گردہ کی وجہ سے بھی پشت کے ایک طرف درد چھڑ جاتا ہے اسی طرح قبض، کسی ہیباری یا کینسر کی وجہ سے بھی کمر کے نچلے حصے میں درد رہتا ہے۔ نفسیاتی دباؤ سے بھی کمر درد اٹھتا ہے۔ کمر کا نچلا حصہ ہمارے جسم کا بوجھ سنبھالے ہوئے ہے۔ کمر کو موڑتے، گھماتے، جھکتے وقت اسی حصے کوحرکت کرنا ہوتی ہے۔  دوران حمل مریضہ کو کھچاؤ، اعصابی تنائی سے واسطہ پڑتا ہے۔ یہ ...